Note 5: Using envelopes to budget
Hi, how are you? We're excited to tell you that it's time for the very last note in our course on managing your money. You've done so well! ✨
Last time we talked about the famous baby steps to financial freedom. This time we're going to look at another method some people find useful: the Envelope System.
One of the problems of online banking and credit cards is that it doesn't feel like spending real money. And we often don’t realise how we’re spending it. You might be swiping your card for small amounts repeatedly and then suddenly realise you spent over half of your paycheck without even noticing. That's the thinking behind the envelope system, which uses cash instead so you know where you are spending it. Here's how to do it.
Take the budget we made in step 6 in note 3, and a pile of envelopes. For each thing that you have to spend money on this month (bills, food, transport, and so on), write that thing on the name of an envelope. Then, withdraw the amount of cash that it costs and put it in the envelope (so you might write 'phone bill' and put $20 in).
This method works because the money isn't in your account to spend, which means you can only spend it when you choose to take it out of the envelope. When it's time to pay your phone bill, just take out the $20.
This method also means as long as you stick to it, you won't spend more than your agreed limits. If you've decided not to spend more than $100 on food, and you only have $100 in the envelope, you can't spend more than that without consciously breaking your own rule. This helps a lot of people who struggle with willpower not to overspend.
There's lots of free advice about the envelope system online if you'd like to read more.
It’s important to understand the envelope system might not be suitable at all times. You might not want to withdraw so much cash, or your bank might have a limit on how many times you can withdraw. Or, simply put, you might be more comfortable with online methods.
The key is to make sure you budget properly so you don’t spend beyond limit. You can use expense apps or even Excel spreadsheets to manage how you spend your money. Try to specify a certain amount or percentage to one issue similar to the envelope system - just virtually.
And that's it! You've read all 5 lessons of our course on managing your money. We're so proud, and we really hope it's been helpful. The lessons will stay in your inbox in case you'd like to look over them again in the future.
Take care. ♥️
ملاحظة رقم 5: استخدام مغلفات للميزانية.
مرحباً، كيف حالك؟ نحن متشوقون لنخبرك بأنه حان الوقت لآخر ملاحظة من سلسلتنا التعليمية عن كيفية إدارة أموالك. قد قمتي بعمل جيد جيداً . ✨
في المرة الماضية تحدثنا عن الخطوات الأولية الشهيرة للحرية المالية . في هذه المرة سننظر إلى طريقة أخرى يجدها بعض الأشخاص مفيدة : نظام الظروف (المغلفات).
من إحدى المشكلات في الخدمات المصرفية عبر الإنترنت و بطاقات التأمين هي أنه لا تشعرين بأنك قد أنفقت نقود حقيقية. و غالباً لا نلاحظ كم من النقود قد أنفقنا. ربما بإمكانك تبديل بطاقتك الائتمانية بمبالغ صغيرة بشكل متكرر و فجأة ستلاحظين بأنك قد أنفقت أكثر من نصف مرتبك بدون أن تلاحظي ذلك. هنا تأتي فكرة نظام المغلفات ، التي تستخدم الأوراق المالية بدلاً من البطاقة الائتمانية بذلك يمكنك معرفة أين تنفقين نقودك.
كيف تقومين بذلك؟
خذي الميزانية التي قمنا بعملها في الخطوة السادسة في الملاحظة الثالثة، و مجموعة من الظروف الورقية. لكل شيء يجب عليك أن تنفقي مال عليه في هذا الشهر( فواتير، طعام، مواصلات، و غير ذلك ) ، اكتبي ذلك الشيء على الظرف. و بعدها، اسحبي مبلغ من الأوراق المالية لكل منها و ضعيه في كل ظرف.( مثلاً يمكنك كتابة ' فاتورة الهاتف ' و وضع ٢٠ دولار في المغلف الخاص بذلك).
هذه الطريقة تعمل لأن النقود ليست في حسابك لتقومي بإنفاقها ، ذلك يعني بأنه يمكنك إنفاقها فقط عندما تختاري أخذها من الظرف. عندما يحين الوقت لدفع فاتورة الهاتف، فقط قومي بأخذ ال ٢٠ دولار من الظرف.
طالما أنك تستخدمين هذه الطريقة ، هذا يعني بأنك لن تنفقي أكثر من الحدود المتفق عليها. إذا قررت أنك لن تنفقي أكثر من ١٠٠ دولار على الطعام، و تملكين فقط ١٠٠ دولار في الظرف، لن تتمكني من إنفاق مبلغ أكبر من ذلك بدون أن تقومي و أنت مدركة بكسر القواعد الخاصة بك. هذه الطريقة تساعد الكثير من الناس الذين يكافحون مع قوة الإرادة لكي لا ينفقون أكثر من اللازم.
إذا كنت تحبين قراءة المزيد عن نظام الظروف هناك العديد من النصائح المجانية فيما يخص نظام الظروف على الإنترنت .
من المهم معرفة أن نظام الظروف ربما ليس مناسب في كل الأوقات. ربما لا تريدين سحب أوراق مالية كثيرة.،أو أن المصرف ربما لديه حد معين مسموح لعدد المرات التي بإمكانك السحب منه. أو ، ببساطة، ربما تكونين مرتاحة أكثر بطرق التعاملات المالية عبر الإنترنت.
المفتاح هو بأن تتأكدي بأن تقومي بوضع ميزانية صحيحة لكي لا تنفقي أكثر من اللازم. بإمكانك استخدام تطبيقات النفقات أو حتى نظام الإكسل لتنظيم نفقاتك . حاولي أن تحددي كمية معينة من النقود أو نسبة مئوية لقضية معينة وذلك مشابه لنظام المغلفات و لكن فقط بشكل افتراضي.
هذا كل شيء! لقد قرأت الخمسة ملاحظات من سلسلتنا التعليمية القصيرة عن كيفية إدارة أموالك. نحن فخورون جداً ، و نتمنى أن يكون فعلاً ذلك مفيد لك. الملاحظات ستبقى في صندوقكِ الوارد في حال أحببت أن تنظري إليها مجدداً في المستقبل .
انتبهي لنفسك . ❤️
نوٹ نمبر 5 : بجٹ بنانے کے لئے لفافوں کا استعمال
اسلام و علیکم، کیسے ہیں آپ؟ ہم آپ کو یہ بتاتے ہوئے بہت خوش ہیں کہ اپنے پیسوں کے انتظام کے بارے میں ہمارے اس کورس کا یہ آخری سبق ہے- آپ نے اتنی اچھی کارگردگی دکھائی ہے!✨
پچھلی بار ہم نے مالی آزادی حاصل کرنے کے لئے مشہور بیبی سٹیپ کا ذکر کیا تھا- اس دفعہ ہم دوسرے طریقہ کار کو دیکھیں گے جو کچھ لوگوں کو مفید لگتا ہے: اینولوپ(Envelope) سسٹم-
آن لائن بینکنگ اور کریڈٹ کارڈ کا ایک مسلہ یہ ہے کہ ان کو استعمال کرتے ہوئے یہ نہیں لگتا کہ آپ اصل میں پیسے خرچ کر رہے ہیں- اور اکثر ہمیں احساس نہیں ہوتا کہ ہم کتنا خرچ کر رہے ہیں- آپ چھوٹی چھوٹی رقم کے لئے اپنے کارڈ کو بار بار استعمال (سوائپ) کر رہے ہوں گے اور اچانک آپ کو احساس ہو گا کہ آپ کو پتہ بھی نہیں لگا اور آپ نے اپنی آدھی تنخوا خرچ کر دی ہے- اینولوپ سسٹم کے پیچھے یہ سوچ ہے، جس میں آپ نقد رقم کا استعمال کر رہے ہیں تا کہ آپ کو پتہ چلے کہ آپ اسے کہاں خرچ کر رہے ہیں- اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے:
ہم نے تیسرے سبق کے چھٹے (٦) سٹیپ میں جو بجٹ بنایا تھا، اس کو اور لفافوں کے ایک ڈھیر کو لیں- ہر اس چیز جس پہ آپ کو اس مہینے پیسے خرچ کرنے ہیں (بلز، کھانا، ٹرانسپورٹ اور وغیرہ) ، اس کا نام ہر لفافے پہ لکھ لیں- اور ہر لفافے میں ہر اس کام کے لئے جتنے پیسے درکار ہے، اسے نکال کے رکھ دیں (آپ جیسے 'فون کا بل' لکھیں گے اور اس میں ٢٠$ رکھ دیں گے)-
یہ طریقہ اس لئے کام کرتا ہے کیونکہ آپ کے اکاؤنٹ میں خرچ کرنے کے لئے پیسے نہیں ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کے آپ اسے صرف تب ہی خرچ کر سکتے ہیں جب آپ اسے لفافے سےنکالیں گے- جب فون کا بل دینے کا وقت آ جائے، ٢٠ $ نکال لیں-
اس طریقہ کار کا یہ مطلب بھی ہے کہ اگر آپ اس کو لگ کے فالو کریں گے، تو آپ اپنی سوچی ہوئی حد /لمٹ سے زیادہ خرچ نہیں کریں گے- اگر آپ نے سوچا ہوا ہے کہ آپ کھانے پہ $١٠٠ سے زیادہ خرچ نہیں کریں گے، اور کے لفافے میں صرف ١٠٠ ڈالر ہی ہیں، تو اپنا خود کا اصول اپنی مرضی سے توڑے بنا آپ اس سے زیادہ خرچ نہیں کر سکتے- اس سے ان لوگوں کی بہت مدد ہوگی جو زیادہ پیسے خرچ نہ کرنے کے عزم سے جدوجہد کرتے ہیں-
اگر آپ اس لفافہ سسٹم کے بارے میں مزید پڑھنا چاہتے ہیں تو آن لائن بہت سے مفت مشورے موجود ہیں-
یہ ضروری ہے کہ آپ اس بات کو سمجھیں کہ یہ لفافہ سسٹم ہر وقت مناسب نہیں ہوتا- ہوسکتا ہے آپ اتنی زیادہ نقد رقم نکلنا نہ چاہیں، یا آپ کے بینک میں ایک لمٹ ہو کہ آپ کتنی بار پیسے نکلوا سکتے ہیں- یا پھر،یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ آن لائن والے طریقوں سے زیادہ مطمئن ہوں-
اس کا حل یہ ہے کہ آپ ٹھیک سے بجٹ کو پلان کریں تا کہ اپنی سیٹ کی ہوئی حد سے زیادہ پیسے خرچ نہ کریں- آپ خرچوں کی کوئی ایپ (expense apps) یا پھر ایکسل کی سپریڈشیٹس (Excel spreadsheets) کو بھی استعمال کر کے اپنے خرچے یا پیسوں کی پلاننگ کر سکتے ہیں- آپ اس میں بھی ہر چیز کے لئے ایک مخصوص رقم یا حصّہ کی وضاحت کرنے کی کوشش کریں، بلکل اینولوپ سسٹم کی طرح – بس فرق اتنا ہے کہ یہ آن لائن ہے-
اور بس! اپنے پیسوں کو کس طرح مینیج کرنا ہے کہ اس کورس کے تمام ٥ سبق کو آپ پڑھ چکے- ہمیں آپ پر فخر ہے اور ہمیں امید ہے کہ آپ کے لئے مددگار ثابت ہو- یہ سبق آپ کہ ان باکس میں موجود رہیں گے، کہ ہوسکتا ہے آپ اسے مستقبل میں دوبارہ ایک نظر دیکھنا چاہیں –
اپنا خیال رکھئیے گا- ♥️