<< Previous Next >>

Note 3: Getting a bank account

Hello! Hope your day is as good as it can possibly be. ✨

We've got the next note for you in our short course on opening your own bank account. Last time we discussed joint bank accounts, and what they're used for. This time, we're going to explain how to make a new bank account, just for you.

Getting your own bank account is an important step towards personal and financial freedom. It's not hard to do, but you will need some documents. Here's how:

1️⃣ Find a bank with a branch that is best for you. It might be that a branch near your house is better for you or one that is far away and near a friend’s house. Choose the option that is safest for you. You can search online to find out which ones are near you. There are several ‘digital-only’ banks that will help you avoid any interactions with a branch directly. Check this list of ‘digital-only’ banks and see if you can get an account in one of these https://thefinancialbrand.com/69560/25-direct-online-digital-banks/

2️⃣ Look at the bank's website to find out how to open a current account. Some banks allow you to do this online, but most will need you to come to the bank in person. This is why it's important to use a company that has a branch you can get to. Some banks can print the debit card in house and hand it to you with your account details, but some may send them via post. In case they have to send it to by post, make sure it won’t get you into trouble. Use your workplace’s or a friend’s you can trust.

3️⃣ To open a new account, you will usually need two forms of identification, and probably also something to prove your address. Which documents you need will vary by country and by bank, but some examples are: a birth certificate, driving licence, ID card and/or passport. To verify your address, you might need something like a phone or water bill with your name and address on it. In some countries you may need details of a male relative to open a bank which is totally not cool but such are the barriers put up by patriarchy.

4️⃣ It does not cost any money to open a bank account, but you might need to open it with a small amount of cash -- say one dollar. Some banks will let you open an account with no money. Please ask the bank if you need to keep a minimum balance in your account each month. Some type of accounts require this and if you don’t do it, they can charge a fine!

5️⃣ Some banks will only let you have a current account if you can guarantee you're going to be paying in a certain amount of money every month. If you don't have a job right now, it might be best to find one that doesn't have this requirement.

6️⃣ Some bank accounts charge a monthly fee. The names and types of bank accounts can be confusing so for now, choose one that's free. Don't let the bank try to convince you to get one you have to pay for if they have a free option.

7️⃣ When your bank account is set up, ask the bank to use e-billing (or 'paperless billing'). This means they send you information about the account through SMS-es and emails instead of by post, which is safer for you and can't get lost. Some banks will send a lot of information and offers in the beginning so make sure you ask them to not do this if it can cause you trouble.

That's all for this time. In our last lesson, we'll be talking about receiving money from your family and friends. ♥️

ملاحظة رقم 3 : الحصول على حساب مصرفي

مرحباً ! أتمنى أن يكون يومك بأفضل ما يمكن . ✨

لدينا الآن لك الملاحظة الثالثة من سلسلتنا القصيرة عن كيفية فتح حساب مصرفي خاص بك. في المرة الماضية قد ناقشنا الحسابات المصرفية المشتركة، و لماذا تُستخدم، في هذه المرة، سنقوم بشرح كيفية القيام بفتح حساب مصرفي جديد، فقط مخصص لكِ.

الحصول على حساب مصرفي خاص بكِ هو خطوة مهمة نحو الحرية المالية و الشخصية. ليس من الصعب إنشائه لكن ستكونين بحاجة لبعض الوثائق. إليكِ كيف يتم ذلك:

1️⃣ حاولي إيجاد المصرف الأنسب لك. من الممكن أن يكون فرع المصرف قريب من منزلكِ هو خيار مناسب أو أن يكون بعيداً عنكِ و لكن قريب من منزل أحد أصدقائكِ. اختاري الخيار الأكثر أماناً لك. بإمكانكِ البحث على الانترنت لإيجاد فرع المصرف الأقرب لك. يوجد العديد من المصارف ' رقمية- فقط' التي تساعدك على تجنب أي تفاعلات مع فرع البنك مباشرة. القي نظرة على هذه القائمة من المصارف ' الرقمية- فقط' و تأكدي إن كان بإمكانك الحصول على حساب في واحد منها. https://thefinancialbrand.com/69560/25-direct-online-digital-banks/

2️⃣ انظري إلى الموقع الإلكتروني للمصرف لإيجاد خطوات فتح حساب جاري. بعض المصارف تسمح لك بالقيام بذلك على الإنترنت ، لكن معظم المصارف سيطلبون منك القدوم إلى المصرف شخصياً. لذلك من المهم أن تستخدمي شركة تملك فرع بإمكانك الوصول إليه. بعض المصارف تقوم بطباعة بطاقة الائتمان في المصرف و إعطائك إياها باليد مع تفاصيل حسابك، لكن بعضها الآخر من الممكن أن يرسل البطاقة و التفاصيل عن حسابك عبر البريد . في حال كان يجب عليهم أن يرسلوها باستخدام البريد، تأكدي بأن ذلك لن يضعك في مشكلة. استخدمي عنوان عملك أو عنوان صديقة تثقين بها.

3️⃣ لفتح حساب جديد، غالباً ستحتاجين إلى نوعين من الهويات، و على الأرجح أيضاً ستحتاجين شيء لتثبتي فيه عنوانك . الوثائق التي ستحتاجينها تختلف من بلد لآخر و من مصرف لآخر، ولكن بعض الأمثلة : شهادة الميلاد، شهادة قيادة السيارة ، الهوية أو جواز السفر. للتأكد من صحة عنوانك، ربما ستحتاجين فاتورة مياه أو تلفون بحيث يكون اسمك و عنوانك عليها. في بعض الدول ربما تحتاجين تفاصيل عن شخص قريب -ذكر- حتى تتمكني من فتح حساب مصرفي الذي هو شيء غير لطيف كلياً و لكن تلك حواجز توضع من قبل نظام سيادة الأب.

4️⃣ إن فتح حساب مصرفي لكن يكلفك أي نقود، و لكن ربما ستحتاجين أن تقومي بفتح حساب و تضعي فيه كمية قليلة من الأوراق النقدية- - دعينا نقول دولار واحد. بعض المصارف ستسمح لك بفتح حساب مصرف من دون نقود.أرجوك اسألي المصرف إذا كنت بحاجة لإبقاء حد أدنى من المال في حسابك كل شهر. بعض أنواع الحسابات تتطلب ذلك و إذا لم تقومي بذلك فبإمكانهم وضع غرامة مالية عليك تسديدها.

5️⃣ بعض المصارف ستسمح لك بفتح حساب جاري إذا كنت تضمنين لهم بأنك ستستلمين مبلغ معين من المال في كل شهر. إذا كنت لا تملكين عمل في الوقت الحالي، ربما من الأفضل أن تقومي بإيجاد مصرف لا يتطلب هذه الشروط.

6️⃣ بعض الحسابات المصرفية تطلب رسوم شهرية. أسماء و أنواع الحسابات المصرفية من الممكن أن تكون مربكة لك ، لذلك في الوقت الحالي اختاري واحدة مجانية. لا تدعي المصرف يحاول إقناعك للحصول على حساب يجب عليك أن تدفعي من أجله في حين لديهم خيار مجاني.

7️⃣ حالما يصبح حسابكِ المصرفي جاهزاً، اسألي المصرف أن يستخدم فاتورة إلكترونية ( أو ' فاتورة لا ورقية ' ) . ذلك يعني بأنهم سيرسلون لك المعلومات عن حسابك عن طريق رسائل نصية و بريد إلكتروني بدلاً عن طريق صندوق البريد ، وذلك سيكون أكثر أماناً لك و لا يمكن أن تضيع المعلومات منك. بعض المصارف سترسل الكثير من المعلومات و العروض في البداية لذلك تأكدي بأن تخبري المصرف بعدم رغبتك بإستلام مثل ذلك إذا كان يسبب لك الإزعاج.

هذا كل شيء في هذه المرة. في الملاحظة القادمة سنتحدث عن استلام النقود من عائلتك و أصدقائك. ❤️

نوٹ نمبر 3 : بینک اکاؤنٹ بنانا

ہیلو! امید ہے کہ آپ کا آپ کا دن ممکنہ طور پہ جتنا اچھا ہو سکتا ہے اتنا گزر رہا ہے-✨

اس مختصر کورس میں اگلا سبق اپنا بینک اکاؤنٹ کھولنے کے بارے میں ہے- پچھلی بار ہم نے جوائنٹ بینک اکاؤنٹ کیا ہے اور کس لئے استعمال ہو رہے ہیں، اس کے بارے میں بات کر چکے ہیں- اس دفعہ، ہم صرف اپنے لئے نیا بینک اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ سمجھائیں گے-

اپنا خود کا بینک اکاؤنٹ حاصل کرنا اپنی نجی اور مالی آزادی کی طرف ایک اہم قدم ہے- یہ کرنا مشکل نہیں پر اس کے لئے آپ کو کچھ دستاویز چاہئے ہوں گے- اس کا طریقہ یہ ہے:

1️⃣ کوئی ایسا بینک ڈھونڈھیں جس کی برانچ آپ کے لئے سب سے فائدہ مند ہو- یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایک برانچ جو آپ کے گھر کے قریب ہے وہ آپ کے لئے بہتر ہے یا کوئی ایسی جو آپ کے گھر سے دور ہے اور آپ کے دوست کے گھر کے قریب ہے- وہ آپشن چنیں جو آپ کے لئے سب سے محفوظ ہو- آپ آن لائن ڈھونڈھ سکتے ہیں کہ کون سے بینک آپ کے قریب ہیں- کچھ 'صرف ڈیجیٹل' بینک بھی ہیں جو آپ کو کسی برانچ سے رابطہ کرنے سے بچنے میں مدد کرے گا- اس 'صرف ڈیجیٹل' بینک کی لسٹ کو چیک کریں اور دیکھیں کے کیا آپ ان میں سے کسی میں اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں-

https://thefinancialbrand.com/69560/25-direct-online-digital-banks/

2️⃣ بینک کی ویب سائٹ کو دیکھیں اور جانیں کے کرنٹ اکاؤنٹ کس طرح کھول سکتے ہیں- کچھ بینک آپ کو اس کی سہولت آن لائن ہی فراہم کر دیتے ہیں، پر زیادہ تر کے لئے آپ کو خود بینک جانا پڑے گا- اس لئے ضروری ہے کہ آپ ایسی کمپنی کا استعمال کریں جس کی برانچ تک آپ جا سکتے ہوں- کچھ بینک ڈیبٹ کارڈ کو وہیں پرنٹ کر کے آپ کو آپ کی اکاؤنٹ کی تفصیلات کے ساتھ آپ کو دے سکتے ہیں، لیکن کچھ آپ کو ڈاک کے ذریعے بھیجتے ہیں- اگر وہ آپ کو ڈاک کے ذریعےبھیجیں گے تو اس بات کا دھیان رکھیں کہ اس سے آپ مشکل میں نہ آ جائیں- یا تو اسے جہاں آپ کام کرتے ہوں، وہاں منگوائیں یا پھر کسی قابل بھروسہ دوست کے گھر-

3️⃣ ایک نیا اکاؤنٹ کھولنے کے لئے، آپ کو اکثر اپنی پہچان کے لئے دو فارم ، اور شاید کچھ ایسا جس سے آپ اپنا پتا ثابت کر سکیں- آپ کو کن دستاویز کی ضرورت پڑے گی، یہ ہو سکتا ہے کہ بینک اور ممالک کے حساب سے مختلف ہوں، لیکن اس کی کچھ مثالیں یہ ہیں: پیدائش کا سرٹیفکیٹ، گاڑی چلانے کا لائسنس ، شناختی کارڈ اور/یا پاسپورٹ – اپنا پتا ثابت کرنے کے لئے، آپ کو اپنے نام اور پتے کے ساتھ فون یا پانی کا بل جیسی چیز کی ضرورت پڑ سکتی ہے- کچھ ممالک میں آپ کو اکاؤنٹ کھولنے کے لئے کسی محرم یا مرد رشتےدار کی تفصیلات کی ضرورت پڑ سکتی ہے جو کہ بلکل بھی صحیح نہیں لیکن قبیلی نظام کی حکومت (patriarchy) کی وجہ سے ایسی رکاوٹیں موجود ہیں-

4️⃣ بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لئے کوئی پیسے خرچ نہیں ہوتے، لیکن آپ کو اسے کھولنے کے لئےچھوٹی سی نقد رقم کی ضرورت پڑسکتی ہے -- جیسے ایک ڈالر- کچھ بینک آپ کو بغیر پیسوں کے بھی اکاؤنٹ کھولنے دیتے ہیں- بینک والوں سے ضرور پوچھیں کہ کیا آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ہر مہینے کچھ تھوڑا بہت بیلنس رکھنا ضروری ہے- کچھ قسم کے اکاؤنٹ کو اس کی ضرورت پڑتی ہے اور اگر آپ ایسا نہ کریں تو وہ جرمانہ لگا سکتے ہیں-

5️⃣ کچھ بینک آپ کو کرنٹ اکاؤنٹ صرف اسی سورت میں بنانے دیتے ہیں اگر آپ اس بات کی ضمانت دیں کہ آپ ہر مہینے کچھ مخصوص رقم اکاؤنٹ میں ڈالتے جائیں گے- اگر آپ کے پاس فلحال کوئی نوکری نہیں ہے تو، بہتر ہوگا کہ آپ ایسا بینک ڈھونڈھیں جس کی یہ شرائط نہ ہوں-

6️⃣ کچھ بینک مہینہ وار فیس بھی چارج کرتے ہیں- بینک اکاؤنٹ کے نام اور اقسام اس وقت آپ کو الجھا سکتے ہیں اس لئے، فلحال کے لئے، ایک مفت اکاؤنٹ کا انتخاب کریں- اگر بینک میں فری اکاؤنٹ کا آپشن ہے تو دیکھئے گا کہ وہ آپ کو ادائیگی والا اکاؤنٹ دلانے کی کوشش نہ کریں-

7️⃣ جب آپ کا بینک اکاؤنٹ بن جائے،اپنے بینک سے کہیں کہ وہ ای –بلنگ (e-billing) (یا 'پیپر لیس بلنگ') کا استعمال کریں- اس کا مطلب کہ وہ آپ کو آپ کے اکاؤنٹ کے بارے میں تمام معلومات ڈاک کے بجائےایس ایم ایس (SMS) یا ای میل کے ذریعے آپ کو بھیجیں گے، جو کہ ایک تو محفوظ طریقہ ہے اور اس کے کھونے کا بھی خطرہ نہیں- کچھ بینک آپ کو شروع میں بہت ساری معلومات اور آفر بھیجتے ہیں تو اگر اس سے آپ خطرے میں آ سکتے ہیں تو اس بات کا دھیان رکھئیے گا کہ آپ انہیں ایسا کرنے سے منع کردیں-

اس دفعہ کے لئے اتنا ہی- اپنے آخری سبق میں، ہم اپنی فیملی اور اپنے دوستوں سے پیسے وصول کرنے کے بارے میں بات کریں گے- ♥️

<< Previous Next >>