<< Previous Next >>

Note 7 - Collecting evidence you need for your case

Hello and welcome to note 7 of 15! In the last note, we discussed how you can communicate with your legal representation. In this note, we will talk about how you can gather evidence that can support your asylum claim. Don’t worry! You can do this.

Immigration officials receive several fake applications on a daily basis. And it’s their job to determine if an application is true or false. This is why providing the correct documents and as much evidence as possible is important to support your claim.

It might be not fair but providing accurate evidence in your case will make the job of the immigration officials easier and your case stronger and clearer. It is important that you have evidence that can support your need for asylum so that you can seek help and to prove the danger to your life. Without accurate information in your file, the immigration office may reject your asylum request.

The most important document you need is your ID proof. This can be a copy of your birth certificate, passport, voter ID, driving license, or any government issued proof of identification. This will prove your identity and your citizenship.

Apart from this, there are several things that you need to strengthen your case. We will list all kinds of evidence you need to wine! You don’t need to have everything that we list but the more you do, the stronger your case becomes. You have to show all your evidence to your lawyer/caseworker. You do not need to present this evidence only after your screening interview. We will explain what a screening interview is in a later lesson.

Tips:

  • Make sure you save a copy of everything you’re submitting either in a physical file or digitally on your email or on a cloud account like Google Drive, Dropbox or iCloud.
  • You can create a different email/cloud account just to safekeep this file. Create a strong password and don’t share it with people you don’t trust.

You can also send a copy of each evidence to people you trust - a close friend or family member, or an organisation that helped you earlier. It can be anyone who will keep your secrets safe. You can also send them to your lawyer/caseworker, who have a confidentiality agreement with you.

Types of evidence you need:

  • Any document supporting your case, or prove you are not safe in your home country - we’ll talk about this in detail in the next lesson
  • Any real evidence like threatening emails or evidence that prove your story like pictures of wounds, audio clips of you being mistreated, videos that back your story, screenshots of texts or social media conversations - we’ll explain more in the next lesson
  • Your testimony that describes your background, story and threats you face or mistreatment you’ve already endured - we’ll elaborate on this later
  • Testimonies from other people who have witnessed you being in a dangerous or threatening situation - we’ll talk more about this later.

You don’t have to collect this evidence physically if you fear for your safety, or you are simply not able to. Inform your lawyer or the authorities and they will try to retrieve it. And even if they cannot retrieve it, the case file will have a record of their attempt, thereby setting a ‘cause’. Often, this effort can mean a lot to your case even if you fail to obtain the actual document.

REMEMBER: The more evidence you have, the stronger you case will be.

ACTION: Start listing all the things you do have. This will give you a sense of purpose and you can start building your file.

NEXT: We’ll take a look at documentary and real evidence and see how they can help you.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team

الملاحظة رقم 7 – الأدلة التي تحتاجين إليها لبناء قضيتكِ

أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في الملاحظة السابعة من خمسة عشر ملاحظات! في الملاحظة الأخيرة لقد تحدثنا عن كيفية التواصل مع المحامي القانوني أو المساعد القانوني. في هذه الملاحظة سوف نتكلم عن كيفية جمع الأدلة التي سوف تساعدكِ في طلب اللجوء. لا تقلقي بإمكانكِ فعل ذلك.

مكاتب الهجرة تتلقى العديد من طلبات اللجوء المزيفة. وإن عملهم هو التحقق من صحة هذه الطلبات. لذلك أن ما أمكن تقديم المستندات والوثائق الصحيحة أمر مهم.

قد لا يكون عادلاً ولكن تقديم الأدلة الصحيحة المتعلقة بقضيتكِ سوف يسهل الأمر على مكتب الهجرة وهذا سوف يعزز من طلبكِ. إنه من المهم أن يكون لديكِ الوثائق والأدلة التي تعزز من طلبكِ للجوء والتي سوف تساعدكِ في طلب المساعدة وبرهان أن حياتكِ في خطر. بدون المعلومات الصحيحة , قد يرفض مكتب الهجرة طلبكِ.

إن أهم المستندات التي أنت بحاجة إليها هي بطاقتكِ الشخصية (الهوية الشخصية). هذا قد يكون على شكل شهادة الميلاد , وثيقة السفر (الباسبور) , بطاقة التصويت , شهادة السواقة , أو أي وثيقة إثبات هوية صادرة عن الحكومة. هذه الوثيقة سوف تكون بمثابة برهان لهويتكِ الشخصية وإنتمائكِ.

ماعدا هذه الوثيقة هناك بعض الأمور التي يمكن أن تجعل من قضيتكِ أقوى. سوف نقدم لكِ لائحة بجميع هذه الأمور لتساعدكِ على ربح القضية! لا تحتاجي إلى جميع ما سوف يذكر في هذه الائحة, ولكن إذا كان لديك عدد أكثر من هذه الوثائق, سوف تصبح قضيتكِ أقوى. يجب على المحامي أو المساعد القانوني الإطلاع على جميع المستندات والأدلة التي سوف تقدمينها. يجب عليكِ تقديم هذه الوثائق مرة واحدة فقط بعد المقابلة الفرز الأولية. سوف نشرح ما هي مقابلة الفرز الأولية في ملاحظة لاحقة.

نصائح:

  • تأكدي من المحافظة على نسخة من اي مستند او وثيقة تقدمينها سواء كانت فعلية أو الكترونية عن طريق حفظ الملفات في الايميل الالكتروني او التطبيقات الالكترونية المخصصة لحفظ الملفات على سبيل المثال غوغل , دروب بوكس أو آي كلاود.
  • بإمكانك إنشاء بريد إلكتروني أو حساب على الكلاود مختلف عن حسابكِ الشخصي. حاولي بإختيار كلمة سر قوية ولا تخبري أي أحد بهذه الكلمة خاصةً الناس الذين لا تثقين بهم.
  • بإمكانكِ أيضاً إرسال نسخ من المستندات إلى الناس الذين تثقين بهم – صديق\ة قريب\ة او أحد من أفراد عائلتكِ أو أي منظمة ساعدتكِ في الماضي.

أنواع الأدلة التي أنت بحاجة إليها:

  • أي مستند يدعم قضيتكِ او يثبت بأنكِ لست في آمان في بلدكِ المنشأ – سوف نتكلم عن هذا بشكل مفصل في الملاحظة التالية.
  • أي أدلة حقيقة على سبيل المثال رسائل التهديد أو أدلة التي يمكن تثبت روايتكِ مثل صور موثقة عن العنف او تسجيل صوتي عن سوء المعاملة التي تعرضت لها. أو تصوير فيديو يعزز قضيتكِ, او صورة عن المحادثات على هاتفكِ النقال او المحادثات على مواقع التواصل الإجتماعي – سوف نشرح أكثر عن هذه المعلومة في الملاحظة التالية.
  • شهادتكِ التي تصف المعلومات الأساسية عنكِ , التهديدات والقصص التي تعرضت لها , أو سوء التعامل التي تلقيتها – سوف نشرح عن هذا الموضوع بالتفصيل لاحقاً.
  • الشهادة من الأشخاص الذين كانوا شاهدين على الحوادث التي تعرضتِ لها من سوء المعاملة او الخطر – سوف نتحدث عن ذلك لاحقاً.

ليس عليكِ جمع هذه الأدلة بنفسكِ إذا كنت تشعرين بأن هناك خطر على حياتكِ أو كنت عاجزة على جمعها. أخبري المحامي او الجهات المعنية وهم سوف يحاولون مساعدتكِ في جمعها. حتى لو لم يستطيعوا جمع أية أدلة, ملف القضية سوف يحتوي معلومات عن محاولتهم لجمع الأدلة وبالتالي وضع "سبب" لعدم تمكنهم من جمع الأدلة. عادة هذا المجهود قد يعزز قضيتكِ حتى لو لم تنجحي في الحصول على الأدلة الفعلية.

تذكري: كلما زاد عدد الأدلة التي لديك, كلما أصبحت قضيتكِ أقوى.

سلوك: ضعي لائحة بجميع الوثائق والأدلة التي لديكِ حالياً. هذا سوف يعطيكِ فكرة عن الملفات التي لديك ويساعدكِ في بدء قضيتكِ.

التالي: التالي: سوف نتحدث عن كيفية تنظيم الوثائق وجمع الحقائق والأدلة لمساعدتكِ في قضيتكِ.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح).

نوٹ نمبر ٧ - اپنے کیس کے لئے ضروری شواہداکھٹّے کرنا-

ہیلو! ١٥ نوٹس میں سے ٧ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے اپنے قانونی نمائندے سے بات چیت چیت کرنے کے بارے میں سیکھا- اس نوٹ میں، ہم بات کریں گے کہ کیسے اپنے اسائلم کی درخواست کو سپورٹ کرنے کے لئے شواہداکھٹّے کر سکتے ہیں- فکر مت کریں! آپ یہ کر سکتے ہیں-

امیگریشن کے افسروں کو روزانہ کی بنیاد پہ کئی جعلی درخواست ملتی ہیں- اور یہ ان کا کام ہے کہ ان میں سے پتا لگائیں کہ کون سی درخواست سچی ہے اور کون سی نقلی- اس لئے اپنی درخواست اور اپنی بات کو سپورٹ کرنے کے لئے صحیح دستاویز کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ شواہداکھٹّے کرنا ضروری ہے-ہو سکتا ہے کہ یہ منصفانہ نہیں ہے لیکن اپنے کیس میں صحیح شواہد فراہم کرنے سے امیگریشن افسران کا کام آسان اور آپ کے کیس کو زیادہ طاقتور اور واضخ بنائے گا- یہ ضروری ہے کہ آپ کے پاس وہ شواہد ہوں جو آپ کے کیس کو سپورٹ کرے گا تاکہ آپ مدد ڈھونڈھ سکیں اور اپنی زندگی کے خطرے کو ثابت کر سکیں- آپ کی فائل میں صحیح معلومات نہ ہونے سے، امیگریشن افسران آپ کی اسائلم کی درخواست مسترد کر سکتے ہیں-

سب سے اہم ڈاکومنٹ جس کی آپ کو ضرورت ہے وہ آپ کی شناخت کا ثبوت ہے- یہ آپ کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ، پاسپورٹ، ووٹر آئی- ڈی، ڈرائیونگ لائسنس ہو سکتا ہے، یا پھر گورنمنٹ کی طرف سے دیا گیا کوئی شناخت کا ثبوت- یہ آپ کی شناخت اور آپ کی شہریت کو ثابت کرے گا-

اس کے علاوہ، آپ کے کیس کو طاقتور بنانے کے لئے مزید کئی چیزوں کی ضرورت ہے- ہم ان تمام شواہد کا ذکر کریں گے جن کی ضرورت آپ کو جیتنے کے لئے پڑے گی- ہمارے لسٹ کی ہوئی تمام چیزوں کی آپ کو ضرورت نہیں ہے لیکن جتنی زیادہ چیزیں آپ کے پاس ہوں گی، آپ کا کیس اتنا مضبوط بنے گا- آپ کو اپنے تمام شواہد اپنے وکیل/کیس ورکر کو دکھانے ہوں گے- اپنے اسکریننگ انٹرویو کے بعد ہی آپ کو اپنے شواہد پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے- ہم آگے کے نوٹ میں آپ کو سمجھائیں کے اسکریننگ انٹرویو کیا ہوتا ہے-

ٹپس:

  • خیال رکھیں کہ آپ نے جو چیزیں جمع کروائی ہیں، ان کی ایک کاپی اپنے پاس سنبھال کے رکھ لیں چاہے آپ انھیں ایک فائل میں رکھیں یا اسے ڈیجیٹلی اپنے ای- میل پہ یا کلاؤڈ کے اکاؤنٹ جیسے کہ گوگل ڈرائیو ، ڈراپ باکس یا آئی-کلاؤڈ پہ رکھ سکتے ہیں-
  • اس فائل کو محفوظ رکھنے کے لئے آپ ایک مختلف ای میل/کلاؤڈ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں- ایک مضبوط پاس ورڈ بنائیں اور اسے ان لوگوں کو نہ بتائیں جن پہ آپ کو بھروسہ نہیں ہے-

ان تمام شواہد کی کاپی آپ ان لوگوں کو بھی بھیج سکتے ہیں جن پہ آپ کو بھروسہ ہو - کوئی قریبی دوست یا خاندان کا فرد، کوئی آرگنائزیشن جس نے آپ کی پہلے مدد کی ہو- کوئی بھی ہوسکتا ہے جو آپ کے راز کو محفوظ رکھے- آپ انہیں اپنے وکیل/کیس ورکر کو بھی بھیج سکتے ہیں، جن کے ساتھ آپ کا رازداری کا معاہدہ ہو-

شواہد کی اقسام جن کی آپ کو ضرورت پڑ سکتی ہے:

  • کوئی ایسا ڈاکومنٹ جو آپ کے کیس کو سپورٹ کر رہا ہو اور یہ ثابت کر رہا ہو کہ آپ اپنے آبائی ملک میں محفوظ نہیں ہیں - ہم اس کے بارے میں اگلے نوٹ میں تفصیل سے بات کریں گے-
  • کوئی حقیقی شواہد جیسے کہ دھمکانے والے ای میل یا کوئی ایسے شواہد جو آپ کی کہانی کو ثابت کریں جیسے کہ چوٹوں کی تصاویر، آپ کے ساتھ بدسلوکی کی آڈیو کلپس، ایسی ویڈیوز جو آپ کی کہانی کو سپورٹ کریں، آپ کے ٹیکسٹ میسج اور سوشل میڈیا کی گفتگو کے سکرین شاٹ - ہم اگلے نوٹ میں اس کی مزید وضاحت کریں گے-
  • آپ کی گواہی جو آپ کے بیک گراؤنڈ کو بیان کرے، آپ کی کہانی بتائے، آپ نے جن دھمکیوں اور بدسلوکی کو جھیلا- ہم اس کے بارے میں بعد میں مزید وضاحت کریں گے-
  • دوسرے لوگوں سے گواہیاں جنہوں نے آپ کو خطرناک حالات میں دیکھا ہو - ہم اس کے بارے میں بعد میں مزید بات کریں گے-

آپ کو یہ شواہد خود سے اکھٹّا کرنے کی ضرورت نہیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ یہ نہیں کر سکتے یا آپ کو اپنی جان کو خطرہ محسوس ہو تو- اپنے وکلاء یا اتھارٹیز کو بتا دیں اور وہ انھیں جمع کرنے کی کوشش کریں گے- اور اگر انھیں نہ بھی جمع کر پائیں تو آپ کے فائل میں ان کی اس کوشش کا ریکارڈ موجود ہو گا، اور اس سے اس سب کے لئے "وجہ" نکل آئے گی-اگر آپ اصل ڈاکومنٹ جمع کرنے میں ناکام بھی رہے ہیں تو اکثر ان کوششوں سے آپ کے کیس پہ بہت فرق پڑ سکتا ہے -

یاد رکھیں: آپ کے پاس جتنے شواہد موجود ہوں گے، آپ کا کیس اتنا مضبوط ہو گا-

عمل: آپ کے پاس جو چیزیں ہیں، ان کی لسٹ بنانا شروع کردیں- اس سے آپ کو ایک وجہ ملے گی اور آپ اپنی فائل بنانے کی شروعات کر سکیں گی-

اس کے بعد: ہم ڈاکومنٹری اور حقیقی شواہد پر نظر ڈالیں گے اور دیکھیں گے کہ کیسے وہ آپ کی مدد کر سکتے ہیں-

اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

<< Previous Next >>