<< Previous Next >>

Note 3 - The stress effect

Hello and welcome to note 3 of 10! In the last note we discussed how to identify stress and what makes us feel that way. Today you’re going to learn how stress affects our body. Don’t worry if your stress levels rise while reading this. You’ve got this!

After a long and difficult day at work, a lot of us can get a headache, or feel physically and mentally exhausted. These are normal reactions to stress.

But if we’re constantly having bad headaches, feeling irritated, getting anxious or being unable to sleep - we might be suffering from chronic (constant) stress.

If our stress levels stay high, it can harm our health. How can you know if you have chronic stress? See if you have more than one of the following symptoms:

  • Frequent headaches
  • Anxiety
  • Depression
  • Constant irritation
  • Chest pain
  • Sleep problems
  • Over- or under eating
  • Addiction to drugs or alcohol
  • Restlessness
  • Losing your temper easily
  • Heartburn
  • High blood pressure
  • Tense muscles

These symptoms can affect our well-being badly and can also make daily tasks more difficult to cope with.

What we can do is identify what causes stress in our lives and try to work to reduce these stress levels. This can help us get some much needed time and energy to heal.

Have you experienced long periods of stress? Are you feeling any of the symptoms now?

REMEMBER: Stress can make our lives more difficult to manage.

ACTION: Try to think of two ways stress affects your life. How do you think you can fight them?

NEXT: In the next lesson, we’ll look at the most important thing in life - breathing! And how we can become less stressed using simple breathing techniques.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

Your friends at Soul Medicine

ملاحظة رقم 3 – تأثير التوتر

أهلاً وسهلاً بكِ سيدتي في الملاحظة الثالثة من عشرة ملحوظات! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن كيفية تحديد عوامل التوتر وما يسبب لنا الشعور بما نشعر به. اليوم سوف نتكلم عن كيف يؤثر التوتر على جسدنا. لا تقلقي اذا شعرتي بتوتر عالٍ عندما تقرأين هذه الملاحظة . يمكنكِ القيام بذلك!

بعد يوم مرهق وطويل في العمل, الكثير مننا يشعرون بألم حاد في الرأس, أو يشعرون بتعب جسدي وفكري حاد. إن هذه الأعراض هي ردات فعل طبيعية للتوتر.

ولكن إذا كنا نشعر بألم حاد في الرأس بشكل متكرر, أو بالغضب, أو بالقلق وعم القدرة على النوم – فإننا نعاني بما يسمى التوتر المزمن (الثابت).

إذا بقيت مستويات التوتر لدينا عالية, فإن هذا سوف يؤثر سلبا علينا. كيف تعرفين إذا كنتِ تعانين من التوتر المزمن؟ الأعراض التالية سوف تساعدكِ في معرفة إذا كنت تعانين من التوتر المزمن. إذا كنت تعانين من أكثر من واحدة من الأعراض التالية, فأنت تعانين من التوتر المزمن.

  • ألم حاد في الرأس بشكل متكرر

  • القلق

  • الإكتئاب

  • الغضب بشكل متكرر

  • ألم حاد في الصدر

  • مشاكل في النوم

  • كثرة أو قلة الأكل

  • الإدمان على المخدرات أو المشروبات الكحولية

  • الأرق

  • فقدان أعصابكِ بسهولة

  • حرقة في المعدة

  • ضغط دم مرتفع

  • تشنج في العضلات

إن هذه العوارض قد تؤثر بشكل سيء على صحتنا الجسدية وقد تجعل من قدرتنا على القيام بالأمور اليومية بشكل أصعب

ما يمكننا القيام به هو تحديد الأسباب التي تسبب التوتر لنا في حياتنا ومحاولة العمل لتخفيف هذه الأسباب التي تسبب التوتر. هذا سوف يساعدنا في كسب الطاقة الوقت للتعامل مع هذا التوتر

هل مررتِ بحالات من التوتر الطويلة؟ هل تشعرين بأي من العوارض التي ذكرناها سابقاً الآن؟

تذكري: التوتر يجعل من حياتنا صعبة

سلوك: حاولي أن تفكري بسببين تجعلكِ تتوترين في حياتكِ. كيف تعتقدين أنه بإمكانكِ محاربة هذه الأسباب.

التالي: في الملاحظة التالية, سوف نتكلم عن أهم الأشياء في هذه الحياة – التنفس! عند التنفس بشكل صحيح, نستطيع التقليل من ضغط التوتر.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)

نوٹ نمبر ٣- پریشانی کے اثرات

ہیلو! ١٠ نوٹس میں سے تیسرے نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے سیکھا تھا کہ پریشانی کیا ہے اسے پہچاننا ہے اور ایسا کیا ہے جو ہمیں ایسا محسوس کرواتا ہے- آج ہم سیکھیں گے کہ کیسے پریشانی ہمارے جسم پہ اثر ڈالتی ہے- فکر مت کریں، اگر یہ سب پڑھتے ہوئے آپ کی پریشانی بڑھ رہی ہے تو- آپ یہ کر سکتے ہیں!

کام کے لمبے اور مشکل دن کے بعد، ہم میں سے بہت سوں کو سر میں درد ہوسکتا ہے، یہ وہ جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ محسوس کر سکتے ہیں- یہ پریشانی کا عام رد عمل ہے- اگر یہ سب پڑھتے ہوئے آپ کی پریشانی بڑھ رہی ہے تو فکر مت کریں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

لیکن اگر ہمیں مستقل بہت برا سر میں درد ہو، چڑچڑا پن ہو، گھبراہٹ ہو یا نیند نہ آئے - ہو سکتا ہے کہ ہم مستقل پریشانی کا شکار ہوں-

اگر ہماری پریشانی کے لیول بہت زیادہ ہیں، تو اس سے ہماری صحت پہ برا اثر پڑ سکتا ہے- آپ کو مستقل طور پہ پریشانی رہتی ہے، یہ آپ کیسے جانیں گے؟ دیکھیں کہ مندرجہ ذیل میں سے کوئی ایک علامت آپ میں ہے:

  • مستقل سر میں درد
  • الجھن
  • ڈپریشن
  • مستقل الجھن
  • سینے میں درد
  • زیادہ یا کم کھانا
  • دوائیاں یا شراب کا نشہ
  • بےچینی
  • بہت جلدی غصّہ آ جانا
  • سینے میں جلن
  • ہائی بلڈ پریشر
  • اکڑے ہوئے پٹھے

یہ علامتیں ہماری صحت پہ برا اثر ڈال سکتی ہیں اور روز مرّہ کے کام کرنا مشکل کر دیتی ہیں-

ہم یہ کر سکتے ہیں کہ ہماری زندگی میں پریشانی کی وجہ کیا ہے اس کو پہچانیں اور پریشانی کے لیول کو کم کرنے کی کوشش کریں- اس سے ہمیں بہتر ہونے کے لئے ضروری وقت اور طاقت حاصل کرنے میں مدد ملے گی-

کیا آپ پریشانی کے لمبے عرصے سے گزرے ہیں؟ کیا آپ ایسی کوئی علامت ابھی محسوس کر رہے ہیں؟

یاد رکھیں: پریشانی ہماری زندگی کو سنبھالنے میں اور مشکل کر سکتی ہے-

عمل: پریشانی آپ کی زندگی میں کس طرح اثر کر سکتی ہے، اس کے دو طریقے سوچیں- آپ کو کیا لگتا ہے آپ ان سے کیسے لڑ سکتے ہیں؟

اس کے بعد: اگلے نوٹ میں، ہم زندگی میں سب سے اہم چیز پہ نظر ڈالیں گے - سانس لینا! اور کیسے ہم سانس لینے کی عام تکنیک کی مدد سے پریشانی کم کر سکتے ہیں-

اور مت بھولیں: آپ قابل قدر ہیں- آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن میں آپ کے دوست-

<< Previous Next >>