<< Previous Next >>

Note 10: Getting a job when your're struggling

Hello, hope you are feeling well today. Welcome to note 10 of 12. In our last note, we talked about how to get your life back after being sexually abused. In this note, we will help you find a job when you’re struggling to reclaim your life.

One thing you may want back too is your independence. Maybe you'd like to get a new job so you can earn money, take care of yourself and your family. Maybe you'd love to not be financially dependent on your partner. 👛

However, though many of us want to be independent, we feel getting a new job isn't easy. Some are anxious about going back to work because they haven't worked in a while, others feel it's almost impossible to get a job in a new country without a visa, and some get so nervous in an interview they don't perform as well as they know they can.

For example, a survivor said "I get frustrated when my family say to me, "Why can't you just get a job?" I've tried everything and it's been really hard. When my husband and I got married, we moved to a new country. He told me to not work so I could look after the kids full time. Now we're getting divorced, eight years have passed and I have no work experience. I don't feel as confident as I used to feel when I was younger. And even though I'm trying to rebuild my life, I have so many court dates to attend to so I can get custody of my children, I can't always make interviews. I feel like I have everything working against me.😪"

If you too have felt this way or had similar challenges, we want you to know you're not alone. Though things feel harder for you, we believe in you. We believe you can figure things out. Because you are smart, you're strong, you can make a difference to a company and everything is figureoutable.🤓

Even if you do not have a formal college education, or job experience, it is okay. For example, some centres in the UK that help women get into/back to work talk about how managing a house is an example of budgeting, communication skills, time management etc.

Task: What are you good at?

Focus on your skills. Think about any volunteer activities you might have done. Write up a list of skills you have that can be helpful. Think of soft skills - communication, running a household on a low budget, time management, etc.

That’s all for today. In our next lesson, we will talk about how you can get a job offer.

Remember: You can do this. Just take one step at a time.


ملاحظة رقم 10: الحصول على وظيفة بينما تعانين من صعوبات

مرحبا ، أتمنى أن تكوني بصحة جيدة اليوم . مرحبًا بك في الملاحظة العاشرة من أصل ١٢ ملاحظات . لقد تحدثنا في الملاحظة الماضية عن كيفية استعادة حياتك بعد تعرضك للإيذاء الجنسي. في هذه الملاحظة ، سنساعدك في العثور على وظيفة بينما تكافحين من أجل استعادة حياتك.

شيء واحد قد ترغبين في عودته أيضا هو استقلاليتك. ربما ترغبين في الحصول على وظيفة جديدة حتى تتمكني من كسب المال ، والعناية بنفسك وعائلتك. ربما لا تحبين أن تكوني معتمدة مالياً على شريك حياتك. 👛

على كل حال ، على الرغم من أن العديد منا يريد أن يكون مستقلاً ، فإننا نشعر بأن الحصول على وظيفة جديدة ليس أمراً سهلاً. البعض قلق بشأن العودة مجدداً للعمل لأنه انقطع عن العمل لفترة من الزمن ، والبعض الآخر يشعر أنه يكاد يكون من المستحيل الحصول على وظيفة في بلد جديد بدون تأشيرة ، والبعض الآخر يشعر بالتوتر في مقابلة العمل و بالتالي لا يقوم بها بالشكل الجيد الذي بإمكانه أن يقوم به.

على سبيل المثال ، قالت إحدى الناجيات "أشعر بالإحباط عندما تقول لي عائلتي ،" لماذا لا يمكنك الحصول على مجرد وظيفة ؟ "لقد جربت كل شيء وكان صعباً للغاية. عندما تزوجنا أنا وزوجي ، انتقلنا إلى بلد جديد ، أخبرني بأنه ليس علي أن أعمل حتى أتمكن من رعاية الأطفال بشكل كامل ، والآن أصبحنا مطلقين ، ثماني سنوات مضت وليس لدي أي خبرة عمل ، لا أشعر بثقة كما اعتدت أن أشعر بها عندما كنت أصغر سناً ، وعلى الرغم من أنني أحاول إعادة بناء حياتي ، فإن لدي الكثير من مواعيد المحكمة حتى أحصل على حضانة أطفالي ، لا أستطيع دائمًا إجراء مقابلات عمل. أشعر أن كل شيء يعمل ضدي 😪".

إذا كنت قد شعرت بهذه الطريقة أو كانت لديك تحديات مماثلة ، فنحن نريد منك أن تعرفي أنك لست وحدك. على الرغم من أن الأمور تبدو أكثر صعوبة بالنسبة لك ، فنحن نؤمن بك. نعتقد أنه يمكنك معرفة الأشياء. نظرًا لأنك ذكية ، قوية ، و يمكنك إحداث فرق في شركة وكل شيء من الممكن تحقيقه.🤓

حتى لو لم يكن لديك تعليم جامعي رسمي ، أو خبرة وظيفية ، فلا بأس. على سبيل المثال ، بعض المراكز في المملكة المتحدة تساعد النساء على الدخول في عمل أو العودة إلى العمل وتتحدث عن كيفية إدارة المنزل كمثال على الميزانية ومهارات التواصل وإدارة الوقت وما إلى ذلك.

وظيفتك : ما هي الأشياء الجيدة؟

ركزي على مهاراتك. فكري في أي أنشطة تطوعية ربما قمت بها مسبقاً. اكتبي قائمة بالمهارات التي لديك والتي يمكن أن تكون مفيدة. فكري في المهارات الصغيرة- التواصل ، إدارة المنزل اعتماداً على ميزانية صغيرة ، وإدارة الوقت ، إلخ.

هذا كل شيء لهذا اليوم. في الدرس القادم ، سنتحدث عن كيفية الحصول على عرض عمل.

تذكر: يمكنك القيام بذلك. عليك فقط اتخاذ خطوة واحدة في كل مرة.

نوٹ نمبر ١٠: مشکلات میں نوکری ڈھونڈھنا

ہیلو، امید ہے کہ آپ آج ٹھیک ہیں- ١٢ میں سے ١٠ سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچھلے سبق میں ہم نے بات کی تھی کہ جنسی تشدّد کے بعد آپ اپنی زندگی میں کیسے واپس لوٹ سکتے ہیں- اس سبق میں، ہم آپ کو نوکری ڈھونڈھنے میں مدد کریں گے جبکہ آپ اپنی زندگی میں اپنا کنٹرول واپس حاصل کرنے کی جدوجہد میں ہیں-

ایک چیز جو آپ کو واپس چاہئے ہوگی وہ آپ کی آزادی ہے- ہو سکتا ہے کہ آپ ایک نئی نوکری ڈھونڈھنا چاہیں تاکہ آپ پیسے کما سکیں، اپنا اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھ سکیں- ہوسکتا ہے کہ آپ یہ چاہتے ہوں کہ آپ اپنے پارٹنر پہ مالی طور پر انحصار نہ کریں-👛

البتہ، کہ ہم میں سے کافی لوگ آزادی چاہتے ہیں، ہمیں لگتا ہے کہ نئی نوکری حاصل کرنا آسان نہیں ہے- کچھ لوگ کام پر واپس جانے سے اس لئے گھبراتے ہیں کیونکہ انہوں نے کافی عرصے سے کہیں کام نہیں کیا ہوتا، اور کچھ کو لگتا ہے کہ اس نئے ملک میں بغیر ویزا کے نوکری ملنا ناممکن کے برابر ہے اور لوگ اتنا پریشان ہو جاتے ہیں کہ وہ اپنے انٹرویو میں اتنی اچھی کارگردگی نہیں دکھا پاتے جتنا کے وہ جانتے ہیں کہ وہ کر سکتے ہیں-

مثال کے طور پہ، ایک سروائیور نے کہا،"میں بہت جھنجلا جاتی تھی جب میری فیملی مجھ سے کہتی تھی کہ ،"تم آخر کوئی نوکری کیوں نہیں کر لیتیں؟" میں نے تمام کوشش کر لی تھیں اور سب بہت مشکل رہا تھا- جب میرے شوہر اور میری شادی ہوئی، تو ہم نئے ملک شفٹ ہوگئے- انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں کام نہ کروں تاکہ مستقل طور پہ اپنے بچوں کی دیکھ بھال کر سکوں- اب ہماری طلاق ہورہی ہے، آٹھ سال گزر گئے ہیں اور میرا کوئی کام کا تجربہ نہیں ہے- میں اپنی جوانی میں جتنا پراعتماد محسوس کرتی تھی، اب نہیں کرتی- اور حالانکہ میں اپنی زندگی دوبارہ سے شروع کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، لیکن مجھے اپنی بچوں کی کسٹڈی کے لئے اتنی کورٹ کی تاریخوں پہ جانا پڑتا ہے کہ میں تمام انٹرویو میں پہنچ بھی نہیں پاتی- مجھے لگتا ہے کہ جیسے ہر چیز میرے خلاف کام کر رہی ہے-"😪

اگر آپ نے بھی ایسا محسوس کیا ہے یا اس قسم کی مشکلات سے گزرے ہیں، تو ہم چاہتے ہیں کہ آپ یہ جان لیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں- ہوسکتا ہے کہ کچھ چیزیں بہت مشکل ہوں، پر ہمیں آپ پہ بھروسہ ہے- ہمیں بھروسہ ہے کہ آپ ان چیزوں کا حل نکال لیں گی- کیونکہ آپ عقلمند ہیں، آپ ہمت والے ہیں اور آپ کسی بھی کمپنی میں اچھا کام کریں گے اور ہر چیز کا کوئی نہ کوئی حل نکالا جا سکتا ہے-🤓

چاہے آپ کے پاس باقاعدہ کالج کی تعلیم نہ بھی ہو، یا کسی نوکری کا تجربہ، تو کوئی بات نہیں- مثلاً، برطانیہ میں کچھ سینٹر ہیں جو عورتوں کو نیا کام یا دوبارہ سے کام شروع کرنے میں مدد کرتے ہیں اور بات کرتے ہیں کہ کیسے گھر کو سنبھالنا- بجٹ، کمیونیکشن کا ہنر اور وقت کو مینیج کرنا اس سب کی ہی مثال ہے-

ٹاسک: آپ کس چیز میں اچھے ہیں؟

اپنے ہنر پہ فوکس کریں-سوچیں کہ آپ نے کسی قسم کا کوئی رضاکارانہ ایکٹیویٹی کی ہے- اپنے ان ہنر کی ایک لسٹ بنائیں جو آپ کو لگتا ہے کہ وہ آپ کےکام آ سکیں گی- روز مرّہ کے ہنر کا سوچئے- لوگوں سے بات چیت، کم بجٹ پہ گھر کا خرچ چلانا، اور وقت کا اہتمام کرنا وغیرہ-

آج کے لئے اتنا ہی- ہمارے اگلے سبق میں، ہم بات کریں گے کہ کیسے آپ کو نوکری کی پیشکش مل سکتی ہے-

یاد رکھیں: آپ یہ کر سکتے ہیں- بس ایک وقت پہ ایک قدم اٹھائیں-

<< Previous Next >>