Note 11: Winning at a job hunting
Hi, hope you are doing well today! Welcome to note 11 of 12. You are almost the end of our short course. In our last note, we spoke about financial independence. In today’s note, we're going to teach you how to get a job offer despite your circumstances.
We’ve five simple steps for you.
STEP 1: IDENTIFY WHY EMPLOYERS MIGHT NOT HIRE YOU AND HAVE A RESPONSE FOR WHY THEY SHOULD
Companies want to hire you. They really do. If they don't, it's because they don't know why they should. Help them get clear on why they should by first addressing and getting rid of all the reasons why they shouldn't. 🤔
To do this, write down the top 3 reasons a company might not hire you, and for each reason create an action plan for how you'll ease their concerns and give them the confidence to hire you.👍
For example, if you haven't worked for many years, a company won't understand why and might worry you're also inexperienced. In this case, your plan of action could be explaining why you haven't worked in a while and why this job is so important to you. You could also research the best way to prepare for an interview when you're inexperienced.
STEP 2: IDENTIFY WHAT'S SLOWING YOU DOWN OR STOPPING YOU FROM GETTING A JOB OFFER
Getting a job offer can be broken down into three phases.
(PHASE 1) Find job opportunities you're a good match for
(PHASE 2) Apply for jobs and get invited for interviews
(PHASE 3) Pass the interviews and get an offer.👏👏
If you aren't getting a job offer, ask yourself "In which of these 3 phases am I struggling the most?" and create a plan for how you'll overcome these challenges.
For example, if you aren't getting many interviews, that shows you need to improve your CV/Resume. You can research how to write a stand out CV for free online and this will help you begin getting multiple interviews, moving you closer to your job offer.
STEP 3: ASK THE COMPANY WHAT THEIR GOALS ARE🥇
To give employers a reason for why they should hire you, you must first know why a company is hiring someone in the first place. Ask them questions like "What are your goals for the company?" and "What are your goals for the team or for someone in my position." Knowing this will give you an insight into the ideal person they're looking for.
STEP 4: ASK THE COMPANY WHAT THEIR CHALLENGES ARE😰
Even though a company has goals, they always find it difficult to hit their goals. Sometimes there are things happening inside or outside the company that are slowing them down or stopping them from achieving their goals. Find out what their challenges are. Doing this will help you discover what problems you can help them solve so they can reach their goals.
STEP 5: SHOW THEM YOU ARE THEIR IDEAL HIRE BY SHOWING THEM YOU ARE THE SOLUTION 💝
Every company wants to hire someone that solves their problems and helps them achieve their goals. Show them you are this person.
Whenever they ask you questions, give then an answer that illustrates you understand what their goals are and you're confident you can solve their challenges. Think of examples of when you've solved difficult problems in the past. Even if you don't think you have any examples, we're confident there's things you've done in the past that could be helpful in your job.
If you follow all of these steps, you'll start to see a huge shift in your job search. You'll feel more confident in yourself because you'll know exactly what to do.
We know it hasn't been easy. But remember, don't to give up on yourself. You're smart. You're capable and you can do this.
That’s all for today. In our last lesson, we want you to learn how to take small steps to make yourself happy.
Remember: You can do this. Just take one step at a time.
ملاحظة رقم 11: الفوز في البحث عن عمل
مرحبا ، أتمنى أن تكوني بخير اليوم! مرحبًا بك في الملاحظة ١١ من أصل ١٢ ملاحظات. لقد اقتربت من نهاية سلسلتنا القصيرة. في الملاحظة الماضية ، تحدثنا عن الاستقلال المالي. في ملاحظة اليوم ، سنعلمك كيفية الحصول على عرض عمل على الرغم من ظروفك.
لدينا خمس خطوات بسيطة لك.
الخطوة 1: حددي الأسباب الممكنة لعدم توظيف أصحاب العمل لك و قومي بإيجاد إجابة لماذا ينبغي عليهم توظيفك
تريد الشركات توظيفك. يريدون بالفعل. إذا لم يريدوا ذلك، لأنهم لا يعرفون لماذا يجب عليهم توظيفك. ساعديهم على جعل أسباب توظيفك واضحة من البداية و ساعديهم على التخلص من كل الأسباب التي تمنعهم من توظيفك. 🤔
للقيام بذلك ، قومي بتدوين ٣ أسباب مهمة قد لا تقوم الشركة بتوظيفك بسببها ، ولكل سبب ، قومي بإنشاء خطة عمل لكيفية تقليل مخاوفهم ومنحهم الثقة لتوظيفك.👍
على سبيل المثال ، إذا لم تكوني قد عملت لسنوات عديدة ، فلن تفهم الشركة السبب ، و ربما تشعر بالقلق أيضًا لأنك تفتقرين إلى الخبرة. في هذه الحالة ، خطة عملك من الممكن أن تشرح عن السبب الذي منعك من العمل لفترة من الزمن ولماذا هذه الوظيفة مهمة جداً بالنسبة لك. يمكنك أيضًا البحث عن أفضل طريقة للتحضير لمقابلة العمل في حال كنت تفتقرين للخبرة.
الخطوة 2: حددي الأسباب التي جعلتك بطيئة أو حتى غير قادرة على الحصول على عرض عمل
يمكن تقسيم الحصول على عرض عمل إلى ثلاث مراحل.
(المرحلة 1) البحث عن فرص عمل تناسبك و تتلائم معك.
(المرحلة 2) تقديم طلبات للحصول على وظائف والحصول على دعوات لإجراء مقابلات للعمل
(المرحلة 3) اجتياز المقابلات بنجاح والحصول على عرض عمل.👏👏
إذا كنت لا تحصلين على عرض عمل ، اسألي نفسك "في أي من هذه المراحل الثلاث أجد صعوبة أكثر؟" وقومي بإنشاء خطة لكيفية التغلب على هذه التحديات.
على سبيل المثال ، إذا كنت لا تحصلين على العديد من المقابلات ، فهذا يدل على أنك بحاجة إلى تحسين سيرتك الذاتية . يمكنك البحث عن كيفية كتابة سيرة ذاتية متميزة مجاناً عبر الإنترنت ، وهذا سيساعدك على البدء في إجراء العديد من مقابلات العمل ، مما يجعلك أقرب إلى عرض العمل الذي ستتلقينه.
الخطوة 3: اسألي الشركة عن أهدافها🥇
لإعطاء أصحاب العمل سببا لماذا يجب عليهم توظيفك ، يجب أن تعرفي أولا لماذا تقوم الشركة بتوظيف شخص ما في المقام الأول. اسأليهم أسئلة مثل "ما هي أهدافكم التي تخدم هذه الشركة ؟" و "ما هي أهدافكم بالنسبة لفريق عمل أو لشخص ما في منصبي." معرفتك هذه ستعطيك فكرة عن الشخص المثالي الذي يبحثون عنه
الخطوة 4: اسألي الشركة ما هي التحديات التي تواجهها😰
على الرغم من أن الشركة لديها أهداف ، إلا أنها تجد دائمًا صعوبة في تحقيق أهدافها. أحيانًا تحدث أشياء داخل الشركة أو خارجها تعمل على إبطائها أو منع الشركة من تحقيق أهدافها. معرفة ما هي تحدياتهم. سيساعدك على اكتشاف المشاكل التي يمكنك مساعدتهم في حلها حتى يتمكنوا من الوصول إلى أهدافهم
الخطوة 5: أظهري لهم أنك الشخص المثالي لتوظيفه بأن تظهري لهم أنك الحل 💝
كل شركة تريد توظيف شخص ما يحل مشاكلهم ويساعدهم على تحقيق أهدافهم. أظهري لهم أنك هذا الشخص.
في كل مرة يسألونك أسئلة ، أعط إجابة توضح لهم فهمك لأهدافهم وبأنك واثقة من حل مشاكلهم و التحديات التي تواجههم. فكري في أمثلة عندما حللت مشاكل صعبة في الماضي. حتى إذا كنت لا تعتقدين أن لديك أي أمثلة ، فنحن على ثقة من أن هناك أشياء قمت بها في الماضي قد تكون مفيدة في عملك.
إذا اتبعت كل هذه الخطوات ، فستبدأين برؤية تحول كبير في بحثك عن وظيفة. ستشعرين بمزيد من الثقة في نفسك لأنك ستعرفين بالضبط ما يجب فعله.
نحن نعرف أنها ليست بأمر سهل. لكن تذكري ، لا تتخلي عن نفسك. أنت ذكية. أنت قادرة ويمكنك القيام بذلك.
هذا كل شيء لهذا اليوم. في الملاحظة القادمة ، نريد منك أن تتعلمي كيفية اتخاذ خطوات صغيرة لجعل نفسك سعيدة.
تذكري: يمكنك القيام بذلك. عليك فقط اتخاذ خطوة واحدة في كل مرة.
نوٹ نمبر ١١: نوکری کی تلاش میں کامیاب ہونا
ہیلو، امید ہے آپ آج خیریت سے ہیں- ١٢ میں سے ١١ سبق میں خوش آمدید- آپ ہمارے اس مختصر کے کورس کے تقریباً اختتام تک پہنچ چکے ہیں- ہمارے پچھلے سبق میں ہم نے مالی آزادی کے بارے میں بات کی تھی- آج کے سبق میں، ہم آپ کو سکھائیں گے کہ کیسے اپنے ان حالات کے باوجود آپ ایک نوکری کی پیشکش حاصل کر سکتے ہیں-
ہمارے پاس آپ کے لئے پانچ آسان قدم ہیں-
پہلا قدم: پتا کریں کہ کیا وجہ ہے کہ امپلائیرآپ کو نوکری نہیں دے سکتے اور آپ کے پاس اس کا جواب ہونا چاہئے کہ کیوں انہیں دینی چاہئے-
کمپنیاں آپ کو نوکری دینا چاہتے ہیں- واقعی میں- اگر وہ نہیں دے رہے، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ انہیں آپ کو نوکری کیوں دینی چاہئے- ان کی دی ہوئی وجوہات کو سامنے رکھ کہ ان کو غلط ثابت کریں اور ان کو بتائیں کہ کیوں انہیں آپ کو نوکری دینی چاہئے-🤔
ایسا کرنے کے لئے، آپ ان٣ وجوہات کو لکھیں جس وجہ سے ایک کمپنی آپ کو نوکری نہیں دے رہی اور ہر اس وجہ کے لئے آپ ایک ایکشن پلان بنائیں کہ کیسے آپ ان کی پریشانیوں کا حل نکلیں گے اور انہیں آپ کو نوکری دینے کے لئے رازی کریں گے-👍
مثال کے طور پہ، اگر آپ نے کافی عرصے سے کام نہیں کیا ہے، تو کمپنی اس وجہ کو نہیں سمجھے گی اور ان کو پریشانی ہوگی کہ آپ کے پاس کم تجربہ ہے- ایسی صورت حال میں، آپ کا پلان یہ ہونا چاہئے کہ آپ انہیں وجہ بتائیں کہ آپ نے کس وجہ سے اتنے عرصے کام نہیں کیا اور کیوں یہ نوکری آپ کے لئے بہت ضروری ہے- اگر آپ کے پاس کم تجربہ ہے تو آپ انٹرویو کے لئے تیار ہونے کے بہترین طریقے پر ریسرچ بھی کر سکتے ہیں-
دوسرا قدم: پہچانیں کہ کیا ہے جو آپ کو نوکری کی آفرآنے سے روک رہا ہے یا دور کر رہا ہے-
جاب کی آفر ملنا تین حصّوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے-
(پہلا مرحلہ) نوکری کی وہ مواقعےڈھونڈھیں جن کے لئے آپ اچھا جوڑ ہوں-
(دوسرا مرحلہ) نوکریوں کے لئے درخواست بھیجیں اور انٹرویو میں جائیں-
(تیسرا مرحلہ) ان انٹرویو کو پاس کریں اور اچھی نوکری کی آفر حاصل کریں-👏👏
اگر آپ کو نوکری کی آفر نہیں مل رہی، تو خود سے پوچھیں، "ان تین مرحلوں میں کس مرحلے میں مجھے سب سے زیادہ مشکل پیش آ رہی ہے؟" اور ان مشکلات کا سامنا کیسے کرنا ہے اس کے لئے ایک پلان بنائیں-
مثال کے طور پہ، اگر آپ کو اتنے زیادہ انٹرویو کی کال نہیں آ رہی، تو اس کا مطلب کہ آپ کو اپنی سی وی(CV) بہتر کرنے کی ضرورت ہے-آپ اس بارے میں فری میں آن لائن ریسرچ کر سکتے ہیں کہ ایسی سی وی کیسے بنائی جائے جو الگ سے نمایا ہو اور پھر اس سے آپ کو کئی انٹرویو ملنے میں مدد ملے گی، جس سے آپ نوکریوں کی آفر کے قریب پہنچ جائیں گے-
تیسرا قدم: کمپنی سے پوچھئے کہ ان کے کیا مقاصد ہیں-🥇
اپنے امپلائیر کو وجہ دینے کے لئے کہ وہ آپ کو نوکری کیوں دیں، آپ کو پہلے پتا ہونا چاہئے کہ کمپنی دراصل کسی کو نوکری کیوں دینا چاہ رہی ہے- ان سے سوالات پوچھیں جیسے، "آپ کے اس کمپنی کے متعلق کیا مقاصد ہیں؟" اور " آپ کا ٹیم کے لئے یا میری پوزیشن میں موجود شخص کے لئے کیا ارادے ہیں؟" یہ جاننے سے آپ کو ایک نظریہ مل جائے گا کہ وہ کس قسم کا شخص رکھنا چاہ رہے ہیں-
چوتھا قدم: کمپنی سے پوچھیں کہ ان کے اہداف کیا ہیں-😰
البتہ کے ہر کمپنی کہ کچھ ہدف ہوتے ہیں، ان کو ہمیشہ ان مقاصد کو پورا کرنے میں مشکل پیش آتی ہے- کبھی کبھار، کمپنی کے اندر یا باہر کچھ ایسے حالات ہوتے ہیں جو انہیں اپنے مقاصد پورے کرنے میں مشکل پیش کر رہے ہوتے ہیں یا روک رہے ہوتے ہیں- معلوم کرئیےکہ ان کی کیا مشکلات ہیں- ایسا کرنے سے آپ کو یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ ایسے کون سے مسائل ہیں جو انہیں ان کے ہدف پورے کرنے سے روک رہے ہیں-
پانچواں قدم: ان کو ان کی مشکلات کے حل بتا کر انہیں دکھائیے کہ آپ اس نوکری کے لئے آئیڈیل شخص ہیں-💝
ہر کمپنی ایسے شخص کو لینا چاہتےہیں جو ان کی مشکلات کو حل کرے اور ان کو ان کا ہدف پورا کرنے میں مدد کرے- انہیں دکھائیں کہ آپ ایسے انسان ہیں جو مشکلات کا حل نکالے گا-
جب بھی وہ آپ سے سوالات پوچھیں، انہیں ایسا جواب دیں جس سے پتا چلے کہ آپ ان کے اہداف کو سمجھ گئے ہیں اور آپ کو یقین ہے کہ آپ ان کی مشکلات کو حل کر سکتے ہیں- ان مثالوں کا سوچیں جب آپ نے ماضی میں مشکل مسائل کے حل نکالے تھے-اگر آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کے پاس کوئی ایسی مثال ہے، تو ہم تب بھی مطمئن ہیں کہ آپ اپنے ماضی میں ایسا کچھ کر چکے ہوں گے جو آپ کو اس نوکری میں مدد کرے گی-
اگر آپ ان تمام اقدام پر چلیں گے، تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کی اس نوکری کی تلاش میں کافی فرق آیا ہے- آپ خود میں زیادہ اعتماد محسوس کریں گے کیونکہ آپ بلکل جانتے ہوں گے کہ آپ نے کیا کرنا ہے-
ہم جانتے ہیں کہ یہ سب آسان نہیں ہے- لیکن یاد رکھیں، آپ نے خود پہ سے ہار نہیں ماننی- آپ ہوشیار ہیں- آپ اس قابل ہیں اور آپ یہ کر سکتے ہیں-
آج کےلئے اتنا ہی- ہمارے آخری سبق میں، ہم چاہتے ہیں کہ آپ خود کو خوش کرنے کے لئے چھوٹے اقدام اٹھانا سیکھیں-
یاد رکھیں: آپ یہ کر سکتے ہیں- بس ایک وقت پہ ایک قدم اٹھائیں-