<< Previous Next >>

Note 7: who do you tell your story?

Hi, how are you? Welcome to note 7 of 12. In our last note, we discussed how people often do not believe your story. In this note, we will help you learn who you can tell your story to.

We identified a two-step process to help you tell your story and have people believe it.

Step 1: Identify who is most likely to believe and support you

You want the first person you confide in to be 100% trustworthy. This means this person naturally worries about you and asks you to tell them if anything is wrong. They've never doubted you. Your happiness and safety is so important to this person, they'd never chose your abuser over you. ⛑

You can test whether someone is the right person to talk to by sharing a tiny bit of information and seeing how they react. For example, you could share you had an argument and say what your abuser said that hurt your feelings. If they believe you, they will keep your secret and show they're concerned about you, and then you know they're more likely to be trustworthy.

Step 2: Collect and share evidence to make your story believable

Abusers are expert manipulators. They can make others believe you are lying about them hurting you but you know what? You can also beat them at their game.🤥

🕵️‍Gather and give them evidence that proves the facts. You can check our “How to Build Your Domestic Violence Case Guide” here https://chayn.gitbooks.io/how-to-build-your-domestic-abuse-case-without-a-l/content/ to see how you can collect and present evidence to support your story. 🤳Whether it's screenshots of text messages your abuser sends you, voice recordings of the moments they've abused you, or photographs of bruises or ways you've been hurt. Collect everything! 📸

When you're gathering this evidence, note down where, when and what happened, so you can tell a detailed and undeniable story, and not rely on your memory.📆📝

But be careful. Do the best you can to avoid being caught gathering evidence. Your abuser may hurt you and destroy it if they find it. So hide it somewhere you are confident they'll never find. For example, you could save recordings online in an email address or file storage account they aren’t aware of.🔐

If you're feeling overwhelmed and don't know who you can trust, we want you to know that's okay. WE BELIEVE AND SUPPORT YOU 100%.❤️

TASK: Take a deep breathe and tell your story to at least one person.

That’s all for today. In our next lesson, we will talk about the after effects of sexual abuse.

Remember: You can do this. Just take one step at a time

ملاحظة رقم 7: لمن تخبرين قصتك؟

مرحباً، كيف حالك؟ أهلاً بك في الملاحظة السابعة من أصل ١٢ ملاحظات. في الملاحظة السابقة ، ناقشنا كيف لا يصدق الناس في كثير من الأحيان قصتك. في هذه الملاحظة ، سنساعدك في معرفة إلى من يمكنك إخبار قصتك.

لقد حددنا عملية مؤلفة من خطوتين لمساعدتك في إخبار ​​قصتك ومساعدة الناس على تصديقها.

الخطوة 1: حددي من المحتمل أن يؤمن بك ويدعمك.

يجب أن يكون أول شخص تثقين به فعلاً جدير بالثقة بنسبة 100٪. هذا يعني أن هذا الشخص بالفعل قلق عليك بشكل تلقائي ويطلب منك أن تخبريه إذا كان هناك أي شيء يزعجك. هو لا يشك بك أبداً. إن سعادتك وأمانك مهمان جدًا بالنسبة إلى هذا الشخص ، ولن يختار الشخص المتعدي بدلاً منك. ⛑

يمكنك اختبار ما إذا كان أحدهم هو الشخص المناسب للتحدث إليه من خلال مشاركة القليل من المعلومات ورؤية كيفية تفاعله. على سبيل المثال ، يمكن أن تشاركيه و تخبريه عن جدال قد حصل بينك وبين الشخص المتعدي عليك و إخباره ماذا قال لك الشخص المتعدي و كيف ذلك أذى مشاعرك. إذا صدقك ، فسيحتفظ بسرك ويبدي اهتمامه بك ، عندها ستعرفين أنه على الأغلب جدير بالثقة.

الخطوة 2: جمع و مشاركة الأدلة لجعل قصتك قابلة للتصديق.

المتعدون هم متلاعبون. يمكن أن يجعلوا الآخرين يعتقدون أنك تكذبين عليهم حول قصة أذيتك , لكن هل تعلمين ماذا؟ بإمكانك أنت أيضاً أن تغلبيهم باستخدام لعبتهم ذاتها.🤥

🕵️‍اجمعي واعطهم أدلة تثبت الحقائق. يمكنك التحقق من "دليل كيفية بناء قضية العنف المنزلي" هنا https://chayn.gitbooks.io/how-to-build-your-domestic-abuse-case-without-al/content/ لمعرفة كيف يمكنك جمع وتقديم الأدلة لدعم قصتك. 🤳 إذا كانت هناك صور لرسائل نصية يرسلها لك المعتدي ، أو تسجيلات صوتية للحظات التي أساء فيها معاملتك ، أو صور كدمات أو أي طريقة تعرضت بها للإيذاء. اجمعي كل شيء! 📸

عندما تقومين بجمع هذه الأدلة ، دوّني أين ومتى وماذا حدث ، حتى تتمكني من إخبار قصة مفصلة لا يمكن إنكارها ، ولا تعتمد على ذاكرتك.📆📝

لكن كوني حذرة. ابذلي قصارى جهدك لتجنب اكتشاف أنك تجمعين أدلة . قد يؤذيك المُتعدي عليك ويمزق هذه الأدلة في حال وجدها. لذلك أخفيها في مكان أنت متأكدة أنه لن يجدها أبداً. على سبيل المثال ، يمكنك حفظ التسجيلات عبر الإنترنت في عنوان البريد الإلكتروني أو حساب تخزين الملفات بحيث المتعدي لايمكنه تخمين ذلك.🔐

إذا كنت تشعرين بالإرهاق ولا تعرفين من يمكنك الوثوق به ، فلا تقلقي . نحن نصدقك وندعمك 100 ٪.❤️

وظيفتك: خذي نفساً عميقًا وأخبري قصتك لشخص واحد على الأقل.

هذا كل شيء لهذا اليوم. في الملاحظة القادمة ، سنتحدث عن الآثار المترتبة على الاعتداء الجنسي.

تذكري: يمكنك القيام بذلك. عليك فقط اتخاذ خطوة واحدة في كل مرة.


سبق نمبر ٧: آپ اپنی کہانی کسے سنائیں؟

ہیلو، آپ کیسے ہیں؟ ١٢ میں سے ٧ سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچھلے سبق میں، ہم نے ذکر کیا تھا کہ کیسے لوگ اکثر آپ کی کہانی پہ یقین نہیں کرتے- اس سبق میں، ہم آپ کو یہ سکھانے میں مدد کریں گے کہ آپ اپنی کہانی کس کو سنا سکتے ہیں-

ہم نے اس دو قدم کے مرحلے کو چنا ہے جو اپ کو آپ کی کہانی سنانے اور دوسروں کو یقین دلوانے میں مدد کرے گا-

پہلا قدم: اس شخص کا انتخاب کرئیےجس پہ آپ کو یقین ہو کہ وہ آپ کی بات پر بھروسہ کر کے آپ کا ساتھ دے گا-

آپ چاہیں گے کہ آپ جس پہلے انسان کو اس سب کے بارے میں بتائیں وہ ١٠٠% قابل بھروسہ ہو- اس کا مطلب کہ یہ انسان آپ کے بارے میں پریشان رہتا ہو اور آپ سے کہے کہ اگر کچھ ٹھیک نہیں تو آپ اسے بتائیں کہ کیا ہوا ہے- انہوں نے کبھی آپ پر شک نہیں کیا- آپ کی خوشی اور سلامتی ان کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے، کہ وہ کبھی بھی آپ کے ابیوسر کو آپ کے اوپر نہیں چنیں گے-⛑

وہ انسان بات کرنے کے لئے ٹھیک شخص ہے یا نہیں، یہ معلوم کرنے کے لئے آپ ان کو چھوٹی سی معلومات دے کر ان کا رد عمل دیکھ کر ان کا امتحان لے سکتے ہیں- مثال کے طور پہ، آپ ان سے اس بات کا ذکر کریں کہ آپ دونوں کے درمیان ایک بحس ہوئی اور آپ کے ابیوسر نے جو آپ سے کہا اس سے آپ کو برا لگا اور آپ کے جذبات کو چوٹ پہنچی- اگر وہ آپ کا یقین کر لیتے ہیں، تو آپ کے راز کو محفوظ رکھیں گے اور یہ دکھائیں گے کہ وہ آپ کے بارے میں فکرمند ہیں، تو تب آپ جان پائیں گے کہ وہ قابل بھروسہ ہیں-

دوسرا قدم: اپنی کہانی کی یقین دہانی کے لئے ثبوت اکھٹّا کریں اور اسے دکھائیں

ابیوسر بہت شاطر ہوتے ہیں- وہ دوسروں کو یقین دلا سکتے ہیں کہ آپ جو ان کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ وہ آپ کو تکلیف پہنچاتے ہیں وہ جھوٹ ہے، لیکن آپ جانتے ہیں کیا؟ آپ انہیں ان کے کھیل میں ہرا سکتے ہیں-🤥

🕵️‍ ان شواہد کو اکھٹّا کریں جو سچائی کو ثابت کرے- آپ ہماری "اپنا گھریلو تشدّد کا کیس از خود تیار کرنے کے گائیڈ" کو یہاں پڑھ سکتے ہیں https://chayn.gitbooks.io/how-to-build-your-domestic-abuse-case-without-a-l/content/ جو آپ کو بتائے گا کہ اپنی کہانی کو سپورٹ کرنے کے لئے آپ کیسے شواہد کو اکھٹّا کر کے انہیں پیش کر سکتی ہیں- 🤳 چاہے وہ آپ کے ابیوسر کے آپ کو بھیجے ہوئے ٹیکسٹ میسج کے سکرین شاٹ ہوں یا ان لمحات کی ریکارڈنگ جب وہ آپ پر تشدّد کر رہے ہوں، یا پھر ان زخموں کی تصاویر یا ان طریقوں کی جس سے آپ کو چوٹیں پہنچائی گئی ہیں– ان سب کو جمع کریں! 📸

جب آپ شواہد اکھٹّا کر رہے ہوں، تو ساتھ ساتھ لکھتے جائیں کہ آپ کے ساتھ کب، کہاں اور کیا ہوا تھا، تا کہ آپ اپنی کہانی تفصیل سے سنا سکیں اور تا کہ کوئی اسے جھٹلا نہ سکیں اور اس کے لئے آپ کو اپنی یادداشت پہ زور نہ دینا پڑے-📆📝

لیکن ہوشیار رہیں- شواہد جمع کرتے ہوئے خود کو پکڑے جانے سے بچانے کے لئے جتنی کوشش کر سکیں، کریں- آپ کے ابیوسر کو اگر یہ شواہد مل جائیں تو وہ آپ

کو نقصان پہنچانے کی اور ان شواہد کو تباہ کرنے کی کوش کر سکتے ہیں- تو اسے ایسی جگہ چھپائیں جہاں آپ کو یقین ہو کہ وہ کبھی ڈھونڈھ نہیں پائیں گے- مثال کے طور پہ، آپ تمام ریکارڈنگ آن لائن کسی ای میل ایڈریس پہ یا ایک ایسے فائل سٹوریج اکاؤنٹ میں رکھ سکتے ہیں جس کے بارے میں وہ نہ جانتے ہوں-🔐

اگر آپ کو یہ سب بہت زیادہ لگ رہا ہے اور آپ نہیں جانتے کہ آپ کس پہ بھروسہ کر سکتے ہیں،تو ہم چاہتے ہیں کہ آپ یہ جان لیں کہ کوئی بات نہیں اور سب کچھ پھر بھی ٹھیک ہے- ہمیں آپ پہ ١٠٠% یقین ہیں اور ہم مکمّل طور پہ آپ کے ساتھ ہیں-.❤️

ٹاسک: ایک لمبی گہری سانس لیں اور اپنی کہانی کم سے کم ایک انسان کو سنائیں-

آج کے لئے بس اتنا ہی- ہمارے اگلے سبق میں، ہم بات کریں گے کہ جنسی تشدّد کے بعد کے کیا اثرات ہوتے ہیں-

یاد رکھیں: آپ یہ کر سکتے ہیں- بس ایک وقت پہ ایک قدم اٹھائیں-

<< Previous Next >>