<< Previous Next >>

نوٹ نمبر 4 -مالی آزادی کی طرف ایک چھوٹا سا قدم

اسلام و علیکم، آپ کیسے ہیں؟ امید ہے سب ٹھیک چل رہا ہے-✨

ہم اپنے پیسوں کو مینیج کرنے کے اس مختصر کورس کے تقریباً آخر تک پہنچ چکے ہیں- تیار ہیں؟ چلیں آگے بڑھتے ہیں-

پیسوں کے معملات طے کرنا کبھی بہت مشکل محسوس ہوتا ہے، خاص طور پہ جب آپ کے پاس پہلے ہی نمٹنے کے لئے بہت کچھ ہو- لیکن ضروری نہیں کہ یہ مشکل ہو-

ہمیں لگتا ہے کہ اپنی کمائی، قرضہ، بچت اور اپنے مستقبل پر قابو پانے کے لئے فائنانس کے مصنّف ڈیو رامسی (Dave Ramsey) کی کتاب" بیبی سٹیپس"(Baby Steps) بہترین گائیڈ میں سے ایک ہے- رامسی ایک امریکی ہے اور اس کی کچھ نصیحتیں ہو سکتا ہے کہ امریکا کے حساب سے ہوں، لیکن وہ اتنی مشہور کتاب ہے کہ اگر آپ " ڈیو رامسی بیبی سٹیپس" (Dave Ramsey baby steps) اور اپنے ملک کا نام لکھ کر گوگل (Google) کریں گے، تو آپ کو اپنے ملک کے حساب سے مقامی ترجمے مل جائیں گے-

پہلے دو قدم کا یہ ایک مختصر سا خلاصہ ہے، اس کے بعد ہم آپ کو تجویز دیں گے کہ آپ ان کے بارے میں پڑھیں تا کہ آپ تمام معلومات کے ساتھ اس کا آغاز کر سکیں- آپ کو کتاب نہیں خریدنی پڑے گی، اگر آپ تلاش کریں گے تو آپ دیکھ سکیں گے کہ یہ سب آن لائن مفت میں دستیاب ہے-

0️⃣ بیبی سٹیپ نمبر زیرو: بیک ان بلیک (Back in black)

یہ بیبی سٹیپ کا آغاز نمبر ١ سے ہوتا ہے ، لیکن کچھ لوگوں کو اس کےشروع میں ایک اور کی ضرورت پڑ سکتی ہے:اپنے اوورڈرافٹ (overdraft) سے نکلنا- تو اگر آپ کا بینک اکاؤنٹ فلحال صفر (زیرو) سے کم پہ ہے، آپ کا پہلا کام اسے مثبت نمبر میں لائیں-

1️⃣ بیبی سٹیپ ١ : ایمرجنسی فنڈ

اگلا آپ کا ایمرجنسی فنڈ ہے- اس میں آپ آپ جتنی جلدی ہو سکے ١٠٠٠$ (یا آپ کے ملک میں یہ جتنے پیسے بنتے ہیں) جمع کریں- اسے کرنے میں آپ کو تھوڑا وقت لگ سکتا ہے، لیکن یاد رکھیں کہ اگر آپ اس کو جلدی شروع کر دیں گے، تو پیسے بچانے کے بہتر طریقوں کو ڈھونڈھ پائیں گے- اس طرح، اگر اچانک سے کچھ غیر متوقع حالات سامنے آ جائیں تو آپ کے پاس ضرورت کے پیسے ہوں-

2️⃣بیبی سٹیپ٢ : اپنے تمام قرضوں کو کلئیر کریں-

اب جب کہ آپ بلیک میں واپس آ گئے ہیں، آپ کا اگلا قدم یہ ہے کہ اپنے موجودہ قرضوں کو ختم کریں- اپنے تمام قرضوں کو لکھنا شروع کریں، سوائے کچھ چیزوں کے جیسے گھر کی قسطیں یا گاڑی کا لون- اور انہیں ایک ایک کر کے چکائیں- انہیں ان کے سائز کے حساب سے لکھیں- سب سے کم والوں کو سب سے اوپر، سب سے بڑے والے کو سب سے نیچے- اپنے باقی قرضوں کی کم سے کم ادائیگی کے ساتھ ساتھ آپ ہر مہینے جتنے پیسے دے سکتے ہیں، دیں- آپ نے جو ادائیگی دی ہے، اس کو اپنے اگلے قرض میں شامل کر لیں- ہر چکایا ہوا قرضہ آپ کو اپنی لسٹ میں اگلے آئٹم کو چکانے میں آپ کی حوصلہ افزائی کرے گا-

ان تمام اقدام پہ کوئی وقت کی پابندی نہیں ہے، اس لئے آپ ان پہ جتنا وقت لگانا چاہتے ہیں، لگا سکتے ہیں- سب سے ضروری چیز اس کام کی شروعات کرنا ہے-

اس سبق کے لئے اتنا ہی- اگلی دفعہ، ہم بجٹنگ کے اینولوپ (Envelope) سسٹم کے بارے میں بات کریں گے- ♥️

Note 4 - Baby steps to financial freedom

Hey, how are you doing? Fingers crossed everything is going well. ✨

We're now almost at the end of our short course on managing your money. Ready? Here we go.

Dealing with money can feel overwhelming, especially when you already have a lot to deal with. But it doesn’t have to be.

We think one of the best guides to getting on top of income, debt, savings and your future is finance writer Dave Ramsey's Baby Steps. Ramsey is American and some of his advice can be US-specific, but it's famous enough that if you Google "Dave Ramsey baby steps" and then the name of your country, you can find localised versions.

Here's a quick summary of the first two steps, then we'd recommend reading up on them so you can get started with all the information. You don't have to buy a book, it's all available free online if you search.

0️⃣ Baby Step 0: Back in black
The baby steps originally started with 1, but some people may need another one at the beginning: get out of your overdrafts. So if your bank account is at less than zero currently, your first task is to get it back into positive numbers.

1️⃣ Baby Step 1: Emergency fund
Next is your emergency fund. This involves saving $1000 (or the same in your currency) as fast as you can. It may take you some time to do this, but remember that if you start early, you’ll be able to get better at finding ways to save. That way, you have some cash to fall back on if the unexpected happens.

2️⃣Baby Step 2: Clear all your debts

Now that you’re back in black, the next step is to clear your existing debts. Start listing all your debts, except for things like a car loan or mortgage. And start paying them one by one. Order them by size - lowest on top, largest at the bottom. Pay as much as you can each month while making minimum payments on your other debts. Add what you paid to the payment on your next debt. Each debt paid will motivate you more as you cancel each item on your list.

There's no time limit on the steps, so you can work on them as long as you need to. The important thing is getting started.

That's it for this lesson. Next time, we'll talk about the Envelope System of budgeting. ♥️

ملاحظة رقم 4 - الخطوات الأولى للحرية المالية

مرحباً، كيف حالك؟ نعدك بأن كل شيء يسير على مايرام. ✨

نحن الآن تقريباً في نهاية سلسلتنا التعليمية القصيرة عن كيفية إدارة أموالك. مستعدة ؟ هيا بنا.

التعامل مع النقود قد يكون مرهقاً، خصوصاً عندما يكون لديك الكثير لتتعاملي معه . لكن ليس بالضرورة أن يكون الوضع كذلك.

أن واحد من أفضل الإرشادات للحصول على دخل أعلى، ومحاولة التوفير للتأمين لمستقبل أفضل لكِ هي الخطوات الأولى للكاتب عن الأمور المالية ديفيد رامسي. رامسي هو أمريكي الأصل و بعض من نصائحه ممكن أن تكون مخصصة في الولايات المتحدة، إن كتابه مشهور كفاية بحيث إذا بحثت بواسطة غوغل عن "خطوات أولى دايفيد رمسي" و اسم بلدك ، عندها يمكنك أن تجدي نسخ مترجمة.

إليك هذا املخص اسريع عن أول خطوتين، بعدها نشجعك على قراءة كل الخطوات حيث بإمكانك أن تبدأي مع كل المعلومات. لستِ بحاجة لشراء الكتاب، كلها متوافرة مجاناً على الإنترنت إذا قمت بالبحث عنها.

0️⃣ خطوة أولية صفر : في الخلف في السواد

الخطوات الأولية تبدأ في الأصل من الخطوة رقم واحد ، و لكن بعض الأشخاص ربما يحتاجون خطوة أخرى في البداية: تخلصي من السحب المالي الزائد في حسابك. فإذا كان الرصيد في حسابك تحت الصفر حالياً، إذاً مهمتك الأولى هي أن تعيدي رصيدك إلى أرقام إيجابية.

1️⃣ خطوة أولية واحد : التمويل الطارىء

التالي هو تمويلك الطارىء. هذا يتضمن توفير ١٠٠٠ دولار ( أو المقابل لهذه القيمة في العملة التي تتداولينها ) بأسرع وقت ممكن. قد تحتاجين إلى بعض الوقت حتى تتمكني من توفير هذا المبلغ، ولكن تذكري بأنك إن بدأت مبكراً، ستتمكنين من إيجاد طرق للتوفير . بهذه الطريقة، سيكون لديك بعض النقود لتنفقيها في حال حصل أي شيء غير متوقع.

2️⃣ خطوة أولية 2: سددي كل الديون المترتبة عليك بسبب أنك في الخلف في السواد مع كل هذه الديون، الخطوة الثانية هي بأن تسددي كل الديون الموجودة المترتبة عليك. ابدأي بكتابة كل الديون، ماعدا الأشياء مثل قرض السيارة أو القرض العقاري. و ابدأي بترتيبهم بهم واحدة تلو الأخرى. رتبيهم بحسب القياس- الأقل في رأس القائمة ، و الأعلى في آخر القائمة . إدفعي أكثر قيمة بإمكانك أن تدفعيها في كل شهر على أحد الديون بينما تقومين بتسديد أقل الدفعات على ديونك الأخرى. بعد أن تسددي أحد الديون بشكل كامل قومي بإضافة القيمة التي كنتِ تستخدمينها لدفع هذا الدين على دفعة لدين آخر ستقومين بتصفيته من القائمة. كل دين قد قمتِ بتسديده سيحفزك أكثر على إلغاء كل الديون في قائمتك.

لايوجد وقت محدد لتنفيذ الخطوات، فبذلك يمكنك العمل على تحقيقهم طالما أنت بحاجة إلى ذلك. الخطوة الأهم هي أن تبدأي!

هذا كل شيء لهذه الملاحظة. في المرة القادمة، سنتحدث عن نظام ميزانية يدعى نظام المغلفات. ❤️

<< Previous Next >>