نوٹ نمبر ١ - اس راستے کو کیسے استعمال کریں
ہیلو! آج آپ سیکھیں گے کہ آپ اس راہ سے کیا امید رکھ سکتے ہیں اور اس میں دی گئی جان کاری کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں- اگر آپ اس سب نئی معلومات سے پریشانی محسوس کر رہے ہیں تو گھبرائیں نہیں- ہم آپ کو ہر نوٹ میں قدم بہ قدم لے کے چلیں گا اور باقائدگی سے آپ نے جو سیکھا ہے اس کا خلاصہ کرتے چلیں گے- اس کو آرام سے لے کے بڑھیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!
اسائلم اور امیگریشن سسٹم کو سمجھنا بہت ضروری ہے- حالانکہ خصوصی قانونی تجویز کا کوئی متبادل نہیں ہے، کچھ ممالک میں قانونی امداد کے بجٹ میں مالی کمی (مفت، حکومت کی طرف سے قانونی امداد) نے اس مرحلے کو اور مشکل بنا دیا ہے-
یہ ضروری ہے کہ آپ کو قانونی سسٹم کی اچھی سمجھ ہو اور یہ کورس اس میں آپ کی مدد کرے گا- چاہے آپ کے پاس وکیل ہی کیوں نہ ہو، یہ راہ آپ کی اس پورے مرحلے میں رہنمائی کرے گی- یہ آپ کا کیس اور آپ کی زندگی ہے- یہ اہم ہے کہ آپ اس بات کی یقین دہانی کریں کہ آپ کا وکیل وہ چیزیں کر رہا ہے جن سے آپ کے مخصوص کیس کو مدد ملے گی-
- اپنے کیس میں ایک سرگرم کردار ادا کریں-
- اپنے حقوق، اپنے آپشنز اور اس کے بعد کیا آ سکتا ہے، اس سب کے بارے میں جانیں- یہ آپ کو تیاری میں مدد کرے گا- اگر آپ نہیں جانتے کہ آپ کو یہ کیسے کرنا ہے تو فکر مت کریں- ہم مستقبل کے نوٹس میں اس کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے-
صرف وہ لوگ جو اس کی قابلیت رکھتے ہیں، انہیں امیگریشن کے بارے میں مشورہ/ قانونی مشورہ دینے کی اجازت ہے- ایک 'قابل شخص 'وہ ہے جو امیگریشن سروسز کومیشنر کے آفس (OISC) سے رجسٹرڈ یا مستثنیٰ ہو، یا کوئی اور ریگولیٹری باڈی ہو (جیسے کہ کوئی وکیل یا بیرسٹر)، یا کوئی ایسا جو کسی قابلیت یافتہ شخص کی نگرانی میں کام کرتا ہو-
ابھی کے لئے، ان شواہد یا دستاویز کا سوچنا شروع کریں جو آپ کے پاس اپنے کیس کو سپورٹ کرنے کے لئے موجود ہیں، اور انھیں کسی محفوظ جگہ پہ رکھ لیں- اگر کسی بھی وقت آپ پریشان ہونے لگیں یا یہ سب آپ کو بہت زیادہ لگنے لگے، تو ایک بریک لیں اور جب تیار ہوں تو واپس آئیں-
یہ صرف آپ کو اسائلم کا مرحلہ کیا ہے، آپ کو کن دستاویز کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور آپ مدد کے لئے کس سے رابطہ کر سکتے ہیں ،اس بارے میں جنرل معلومات ہے- اگر آپ کو کسی مخصوص معلومات کی ضرورت ہے تو ہم آپ کو نصیحت کریں گے کہ آپ قانونی مشاورت ڈھونڈیں ،جو آپ کی بہتر مدد کر سکے گا-
یاد رکھیں: یہ آپ کی زندگی اور آپ کا کیس ہے- اس میں سرگرم کردار ادا کرنے سے گھبرائیں نہیں-
عمل: آپ اپنے کیس کے بارے میں پہلے سے کیا جانتے ہیں اس بارے میں سوچنا شروع کردیں-
اس کے بعد: ہم دیکھیں گے کہ کیسے جنسی بناء پہ تشدّد اسائلم کے لئے کوالیفائی کرتا ہے-
اور مت بھولیں: آپ قبل قدر ہیں- آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!
سول میڈیسن ٹیم
مت بھولیں: آپ یہ کر سکتے ہیں! ہم آپ کے ساتھ ہیں-
Note 1 - How to use this course
Hello! Today, you’ll learn about what to expect from this course and how to use the advice in it. Don’t worry if you feel overwhelmed by all this new information. We’ll walk you through each lesson step by step and regularly recap what you’ve learned. Just take it slowly. You can do this!
Understanding the asylum and immigration system is important. While there is no replacement for specialised legal advice, financial cuts to legal aid in some countries (free, government-funded legal representation) has made the process more challenging.
It is essential to have a solid understanding of the legal system and this course will help you. Even if you have a lawyer, this course will guide you through the process. This is your case and your life. It’s crucial to make sure your lawyer is doing the things they should to help your specific case.
- Take an active role in your case.
- Know your rights, your options and what could come next. This will help you prepare. Don’t worry if you’re unsure how to do this. We’ll go into this in more detail in future lessons.
Only ‘qualified persons’ are legally allowed to give immigration advice/legal advice. A 'qualified person' is someone registered or exempted by the Office of the Immigration Services Commissioner (OISC), or another regulatory body (such as if you are a solicitor or barrister), or someone working under the supervision of a qualified person.
For now, start to think about any documentation or evidence you may have to support your case, and store it somewhere safely. If at any point you feel upset or overwhelmed, just take a break and come back to it when you are ready.
This is just general information to help you understand the process of asylum, what documents you would need and who to approach for help. If you need specific information, we advise you to seek legal advice that will help you better.
REMEMBER: This is your life and your case. Don’t be afraid to take an active role.
ACTION: Start thinking about what you already know of your case.
NEXT: We look at how gender based violence qualifies for asylum.
And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!
The Soul Medicine team
Don’t forget: You can do this! We are with you.
الملاحظة رقم 1 – كيفية إستعمال هذا المسار
أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي! اليوم سوف نتحدث عن محتوى هذا المسار وكيفية إستعمال النصائح المذكورة. لا تقلقي إذا شعرتي بأن المعلومات التي سوف نتحدث عنها قد تكون مربكة كونها معلومات جديدة عليكِ. سوف نأخذكِ خطوة بخطوة في كل ملاحظة وسوف نذكركِ بما تحدثنا به بشكل مستمر. فقط حاولي أن تأخذي المعلومات ببطء. هيا لنفعل هذا سويةً.
إن فهم ومعرفة نظام اللجوء والهجرة هو أمر مهم جداً. في حين أنه لا يوجد بديل عن المساعدة القانونية , إن التخفيضات المالية للمساعدات القانونية في بعض الدول ( مثل المساعدات القانونية المجانية من الحكومة ) قد أثرت بشكل سلبي وزادت من صعوبة هذه الإجراءات.
إنه من الضروري معرفة وفهم الإجراءات القانوين بشكل جيد وإن هذا المسار سوف يساعدكِ بشكل كبير. حتى لو كان لديكِ محام , هذا المسار سوف يساعدكِ في هذه الإجراءات. إن هذه قضيتكِ و حياتكِ الشخصية. لذلك أنه من المهم أن تتأكدي بأن المحامي القانوني يقوم بالإجراءات السليمة التي عليهم القيام بها لمساعدتكِ في قضيتكِ.
- حاولي أن تلعبي دور فعال في قضيتكِ.
- تعرفي على حقوقكِ , على الخيارات أمامك, وما هو التالي. هذا سوف يساعدكِ على التحضير لقضيتكِ. لا تقلقي إذا كنت لستِ متأكدة كيف تفعلين ذلك.سوف نتحدث عن ذلك بالتفاصيل الدقيقة في الملاحظات القادمة
إن الأشخاص المؤهلين هم فقط الذين يستطيعون تقديم النصائح القانونية المتعلقة باللجوء والهجرة. الشخص المؤهل " هو شخص مسجل أو معفى من المفوضية لخدمات الهجرة (OISC) أو منظمات قانونية أخرى (على سبيل المثال محام قانوني) , أو شخص يعمل تحت المراقبة المباشرة من شخص مؤهل.
من الآن حاولي التفكير بأي من الملفات او الدلائل التي سوف تدعم قضيتكِ وحاولي أن تحتفظي بها من مكان آمن. إذا في أي وقت كنتِ تشعرين بأنك متساءة أو تشعرين بالتوتر , حاولي أخذ قسط من الراحة وعاودي قراءة هذا المسار مجدداً عندما تكونِ جاهزة.
إن هذا المسار يحتوي على معلومات عامة فقط لمساعدتكِ لفهم إجراءات اللجوء , ماهي الأوراق المطلوبة التي أنت بحاجة لها وإلى من تلجئين عند الحاجة للمساعدة. إذا كنت بحاجة إلى معلومات مفصلة , فإن نصيحتنا هي أن تستعيني بالمشورة القانونية التي سوف تقدم لكِ العون بشكل أفضل.
تذكري: هذه قضيتكِ وحياتكِ الشخصية. لا تخافي ولا تترددي بأخذ دور فعال في قضيتكِ.
سلوك: إبدأي بالتفكير عن ماذا تعرفين حتى الآن عن قضيتكِ.
التالي: سوف نقوم على الإطلاع عن كيف العنف القائم على الجنس يؤهلك للتقدم لطلب اللجوء.
ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!
أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)
لا تنسي: يمكنكِ القيام بذلك! نحن هنا لدعمكِ