نوٹ نمبر ٢ - جنسی بنیاد پہ اسائلم کی تلاش
ہیلو! ١٥ نوٹس میں سے ٢ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے بات کی تھی کہ کیوں آپ کو اسائلم کے بارے میں جاننا چاہیے اور کیوں آ پ کو اس راستے کا استعمال کرنا چاہیے- اس نوٹ میں، ہم جنسی بنیاد پہ اسائلم ڈھونڈنے کے بارے میں بات کریں گے- ہم اسے مل کے کر سکتے ہیں-
١٩٥١ یو -این رفیوجی کنونشن کے تحت، ایک شخص مندرجہ ذیل بنیادوں پہ اسائلم کے لئے درخواست کر سکتا ہے:
- آپ اپنے ملک میں محفوظ نہیں ہیں اور آپ کا ملک آپ کو تحفّظ نہیں دے سکتا-
- آپ اپنی نسل، مذہب، قومیت، سیاسی موقف یا پھر کسی مخصوص سوشل گروپ کا ممبر ہونے کی وجہ سے محفوظ نہیں ہیں-
- آپ کے پاس اپنے اس یقین کی وجوہات ہیں کہ آپ جو ہیں، جو آپ کرتے ہیں یا جو لوگ سوچتے ہیں کہ آپ کرتے ہیں، ان کی بنیاد پہ آپ جبر اور دشمنی کا سامنا کر سکتے ہیں- آپ یہ بات بتائیں کہ آپ کو دھمکیاں ملی ہیں اور آپ دکھا سکتے ہیں کہ مستقبل میں آپ کو خطرہ ہے-
- آپ اپنے آبائی ملک سے باہر ہیں-
مزید یہ، کہ ٢٠١١ میں، استنبول کنونشن وہ پہلا قانونی طور پہ پابند کرنے والا معاہدہ بن گیا جس نے عورتوں کو ہر قسم کے جنسی بنیاد کے تشدّد سے بچانے کا فریم ورک بنا کے دیا- اس کنونشن کے تحت، تشدّد جھیلتی ہوئی عورتیں مختلف ممالک میں اسائلم ڈھونڈھ سکتی ہیں-
آپ جنسی بنیاد پہ تشدّد کی وجہ سے اسائلم ان بنیادوں پہ لے سکتی ہیں:
- عورت کا ختنہ
- گھریلو تشدّد
- زبردستی شادی اور/یا کم عمری میں شادی
- جنسی تشدّد
- زنا بِل جبر جس میں ازدواجی عصمت دری بھی شامل ہے
- انسانی حقوق کی خلاف ورزی
- جبری اسقاط حمل
- نفسیاتی تشدّد
- سٹالکنگ
- جبری نسبندی
یہ کنونشن ٣٠ سے زیادہ ممالک میں لاگو ہوتا ہے جس میں ترکی، سوئٹزر لینڈ، نیتھرلینڈ، ناروے، پولینڈ، فرانس، جرمنی، گریس، کروشیا، ڈنمارک وغیرہ شامل ہیں- پوری لسٹ کے لئے، دیکھئے:
https://www.coe.int/en/web/conventions/full-list/-/conventions/treaty/210/signatures?desktop=false
یورپ کے باہر، بہت سے ممالک ہیں جو ایسی عورتوں کو بھی اسائلم دیتے ہیں جو تکلیف میں ہوں یا جنسی بنیاد کے تشدّد کے رسک پر ہوں- اس مخصوص ملک کی امیگریشن قانون کے صفحے پہ جا کے آپ پتا کر سکتے ہیں کہ آپ اس کے لئے کوالیفائی کرتے ہیں یا نہیں- کیونکہ، یہ قانون وقتاً با وقتاً تبدیل ہوتے رہتے ہیں، اس لئے یہ درخواست کا مرحلہ شروع کرنے کے ارادے سے پہلے، آسان رہے گا کہ آپ اسے دیکھ لیں-
یاد رکھیں: بہت سے ممالک جنسی بنیاد پہ اسائلم دیتے ہیں- آپ اکیلی نہیں ہیں-
عمل: آپ جس ملک میں عارضی طور پہ رہ رہی ہیں اسی میں اسائلم ڈھونڈنے کی کوشش کریں- اس کی امیگریشن اور اسائلم کی پالیسیز کے بارے میں پڑھیں-
اس کے بعد: ہم ان تمام قانونی امداد کی اقسام جنہیں آپ حاصل کر سکتے ہیں، ان پہ ایک نظر ڈالیں گے-
اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!
سول میڈیسن ٹیم-
Note 2 - Seeking gender-based asylum
Hello and welcome to note 2 of 15! In the last note, we spoke about why you need to learn about asylum processes and how to use this course. In this note, we’ll discuss seeking asylum on the basis of gender-based violence. We can do this together!
Under the 1951 UN Refugee Convention, an individual can apply for asylum if you can establish any of the following grounds:
- You are not safe in your country and your country cannot protect you
- You are not safe because of your race, religion, nationality, political stance or for being a member of a particular social group
- You have reasons to believe that you might face hostility or oppression because of who you are, what you do or what others think you do. You can establish this if you have received any threats and you can show that there is a future risk.
- You are outside your home country.
Furthermore, in 2011, the Istanbul Convention became the first legally binding treaty that created a framework to protect women from all kinds of gender-based violence. Under this convention, women facing abuse can seek asylum in several countries.
You qualify for gender-based asylum on the basis of
- Female genital mutilation
- Domestic violence
- Forced marriage and/or child marriage
- Sexual assault
- Rape, including marital rape
- Violation of human rights
- Forced abortion
- Psychological violence
- Stalking
- Forced sterilization
This convention is applicable in over 30 countries including Turkey, Switzerland, Netherlands, Norway, Poland, France, Germany, Greece, Croatia, Denmark, etc. For a full list, see https://www.coe.int/en/web/conventions/full-list/-/conventions/treaty/210/signatures?desktop=false
Outside of Europe, there are several other countries who also extend asylum for women suffering or at risk of gender based violence. The easiest way to find out if you qualify is to go to the specific country’s immigration law page. Because these laws keep can keep modifying from time to time, it is easier to search when you want to decide to start your application process.
REMEMBER: Many countries offer gender based asylum. You are not alone.
ACTION: You should try applying for asylum in the country you’re residing temporarily. Look up its immigration and asylum policies.
NEXT: We look at different types of legal help you may be able to access.
TERMINOLOGY
Administrative Removal
Administrative Review
Appeal
Appeal Rights Exhausted
Appellant
Asylum Interview
Asylum seeker
Asylum support
Bail
Caseworker
Counsel
https://righttoremain.org.uk/toolkit/glossary.html
ملاحظة رقم 2 – طلب لجوء بسبب العنف القائم على الجنس
أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في الملاحظة رقم إثنان من خمسة عشر ملاحظة! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن الأسباب لكي تتعلمي على إجراءات طلب اللجوء وكيفية إستعماله. في هذه الملاحظة سوف نتحدث عن كيفية طلب اللجوء بسبب العنف القائم على الجنس. يالله لنفعل هذا سويةً.
تحت قرار إتفاقية الأمم المتحدة للاجئين في عام 1951 , أي فرد يستطيع التقدم لطلب اللجوء إذا كان لديهم أحد من الأسباب التالية:
- عدم الحماية في بلد المنشأ و بلد المنشأ ليس لديها القدرة على حماية أفرادها.
- أنتِ لست بامان بسبب العرق, الدين , الجنسية, موقفكِ السياسي او بسبب إنتماءكِ إلى مجموعة سياسية أو إجتماعية غير مقبولة.
- لديكِ أسباب للاعتقاد بأنكِ معرضة للاعتداء او القمع بسبب من أنت, ماذا تفعلين وما يفكر به الآخرين تجاهكِ. بإمكانكِ برهان هذا الأمر إذا تلقيتِ أي نوع من التهديد وبإمكانكِ أن تثبتي بأن هناك خطر على حياتكِ.
- أنت خارج بلدكِ المنشأ.
أيضاً , في 2011 , إتفاقية إسطنبول هي أول معاهدة قانونية التي أُنشأت لحماية النساء من جميع أنواع العنف الجسدي. تحت بند هذه المعاهدة , النساء الذين يتعرضون للعنف لديهم الحق في طلب اللجوء في عدد من البلدان.
أنت مؤهلة للتقدم لطلب اللجوء بسبب العنف القائم على الجنس بسبب:
- تشوه الأعضاء النسائية التناسلية
- العنف المنزلي
- الزواج الإجباري و\أو زواج القاصر
- الإعتداء الجنسي
- الإغتصاب ويتضمن الإغتصاب الجزئي.
- إنتهاك حقوق الإنسان
- الإجهاض القسري
- العنف النفسي
- الملاحقة
- التعقيم القسري
إن هذه المعاهدة مطبقة في أكثر من 30 بلد منهم تركيا , سويسرا , هولندا, النرويج , بولندا , فرنسا, ألمانيا, اليونان, كرواتيا, الدنمارك, إلخ. للاطلاع على القائمة الكاملة زوري الموقع أدناه:
https://www.coe.int/en/web/conventions/full-list/-/conventions/treaty/210/signatures?desktop=false
خارج قارة أوروبا , هناك عدد من الدول التي يقدمون الحماية للمرأة المعرضة أو تحت التعرض للعنف القائم على الجنس. إن أسهل طريقة لمعرفة إذا كنتِ مؤهلة لطلب الحماية هي زيارة الموقع الرسمي لطلب الهجرة في البلد المرغوب. إن هذه القوانين تتغير بشكل مستمر من وقت إلى آخر, لئلك أنه من السهل البحث عن هذه المعلومات عن طريق الإنترنت عندما تقررين بدء طلب اللجوء.
تذكري: العديد من دول تقدم الحماية من العنف القائم على الجنس. أنتِ لستِ وحدكِ
سلوك: يجب عليكِ التقدم بطلب اللجوء و الحماية في البلد الذي تتواجدين فيه حالياً. حاولي إيجاد معلومات عن الهجرة و اللجوء في البلد التي تتواجدين فيه.
التالي: سوف نتعرف على عدة أنواع قانونية مختلفة متوفرة و التي سوف تساعدكِ
ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!
أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)