نوٹ نمبر ١٢: اسائلم کے انٹرویو کے دوران سوالات
ہیلو! ١٥ نوٹس میں سے ١٢ویں نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے بات کی تھی کہ اسائلم کا اہم انٹرویو کیسا جا سکتا ہے- اس نوٹ میں، ہم آپ کو اس انٹرویو میں پوچھے جانے والے سوالات کے بارے میں بتائیں گے اور مدد کریں گے- اگر آپ کو یہ سب پریشان کر رہا ہے تو، فکر مت کریں- ہم اسے مل کر کریں گے-
جیسا کہ ہم نے کہا، اسائلم کا اہم انٹرویو اسائلم آفس والوں کے لئے اس بات کی یقین دہانی کرانے کا موقع ہے کہ آپ جھوٹ نہیں بول رہے اور اور آپ کی کہانی صحیح ہے یا نہیں-
ہم ان تمام سوالوں کی لسٹ بنائیں گے جو کہ آپ سے پوچھے جا سکتے ہیں تا کہ آپ اس انٹرویو کے لئے تھوڑے بہتر تیار ہوں- کچھ سوال دیکھنے میں تو بہت عام سے لگتے ہیں لیکن بار بار پوچھے جانے پہ کچھ مشکل محسوس ہو سکتے ہیں، اس لئے انٹرویور کیا کہہ رہا ہے اس پہ دھیان دینے کی کوشش کریں-
کچھ سوالات ایسے ہوں گے:
- آپ کے بارے میں - آپ کی تاریخ پیدائش، آپ کی قومیت، کریمنل ریکارڈ وغیرہ -
- آپ کی کہانی -
- آپ نے اپنا آبائی ملک کب چھوڑا؟
- کیوں چھوڑا؟
- کیا آپ کی کوئی فیملی وہاں رہتی ہے؟ کیا آپ وہاں کسی سے رابطے میں ہیں؟
- کیا آپ کبھی دوسرے ممالک گئے ہیں؟ کیا آپ نے وہاں اسائلم حاصل کرنے کی کوشش کی ہے؟
- آپ کی اسائلم کی درخواست کے بارے میں-
- آپ کو کس کا خطرہ ہے جس سے آپ بھاگ رہے ہیں؟
- کون آپ کو غیر محفوظ محسوس کروا رہا ہے؟
- آپ نے اپنے شواہد کیسے اکھٹّا کئے؟
ہر سوال کا، بغیر کوئی اندازہ لگائے بغیر یا منصوبہ بنائے بغیر، مخصوص جواب دینے کی کوشش کریں-
مثال کے طور پہ، "آپ نے اپنا آبائی ملک کب چھوڑا ؟"اگر آپ کو بلکل درست تاریخ یاد ہے تو، بہت خوب! لیکن، اکثر ہمیں مخصوص تاریخیں نہیں یاد رہتیں - خاص کر کہ جب ہم ان کو نوٹ نہیں کر رہے ہوتے-
اگر آپ کو تاریخ نہیں پتا تو اس سلسلے میں کیا کرنا ہے؟ اصل تاریخ سے قریب تر ہونے کی کوشش کریں - کون سا مہینہ؟ اس وقت کیسا موسم تھا؟ پچھلی گرمیوں میں؟ کیا آپ کو یاد ہے کہ اس دوران کوئی تہوار تھا؟
تمام سوالات کا بار بار پوچھے جانے کے لئے تیار رہیں - جھنجھلائیں نہیں- ٹھنڈے دماغ کے ساتھ جواب دیں، اگر پانی کی ضرورت ہے تو مانگ لیں، اگر سب آپ کو بہت زیادہ لگنے لگے تو ایک وقفہ لیں اور دوبارہ سے شروع کریں-
یاد رکھیں: عام سوالات بھی بار بار پوچھے جانے پر پریشان کر سکتے ہیں- تھوڑی پریشانی کے لئے تیار رہیں-
عمل:اپنی پر اعتمادی کے لئے، وکیل/کیس ورکر کے ساتھ ایک سے دو پریکٹس انٹرویو رکھنے کی کوشش کریں-
اس کے بعد: ہم اسائلم کا فیصلے کے بارے میں بات کریں گے-
اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!
سول میڈیسن ٹیم-
Note 12 - Questions during asylum interview
Hello and welcome to note 12 of 15! In the last note, we discussed how an asylum substantive interview can go. In this note, we will help you with some of the questions you may be asked during this interview. Don’t worry if you feel overwhelmed. We will do this together!
Like we said, the asylum substantive interview is the immigration office’s chance to make sure you are not lying and if your story checks out.
We will make a list of possible questions that you maybe asked so that you’re slightly more prepared! Some of these questions will look very simple but they can be tricky when asked over and over again, so try to focus on exactly what the interviewer is saying. Some of the questions will be
- About you - Your date of birth, nationality, criminal record, etc
- About your story
- When did you leave your home country?
- Why did you leave?
- Do you have any family left there? Are you in touch with them?
- Have you been to other countries? Have you tried to claim asylum there?
- About your asylum application
- What is the threat you are escaping?
- Who is making you feel unsafe?
- How did you collect your evidence?
Try to answer each question as specifically as possible, without guessing or speculating.
For example, “When did you leave your home country?” If you remember the exact date, great! But often we might not remember specific dates - especially if you are not keeping a note of it.
What do you do in case you don’t know the date? Try to be as close to the actual date - which month? What season was it? Last summer? Was it around some festival that you remember?
Be prepared for the same questions to be asked again and again - don’t get rattled. Just keep a cool head, ask for water if you need it, take a break if it feels too overwhelming and start again.
REMEMBER: Even the simplest of questions might seem overwhelming when asked repeatedly. Be prepared to be pushed just a bit.
ACTION: Try to conduct at least one to two practice interviews with your lawyer/caseworker to build your confidence.
NEXT: We will talk about asylum decision.
And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!
The Soul Medicine team.
الملاحظة رقم 12 – بعض الأسئلة أثناء مقابلة اللجوء.
أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في الملاحظة الثانية عشر من خمسة عشر ملاحظات! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن المقابلة الموضوعية وكم تحتاج من الوقت. في هذه الملاحظة سوف نتكلم عن بعض الأسئلة التي قد تواجهكِ أثناء المقابلة. لا تقلقي إذا شعرتِ بأن هناك الكثير من المعلومات. لنفعل ذلك سوية.
كما ذكرنا سابقاً, المقابلة الموضوعية المتعلقة باللجوء هي فرصة مكتب الهجرة للتأكد من مدى صحة أقوالكِ و للتأكد بما إذا كانت قصتكِ صحيحة.
سوف نضع لائحة بجميع الأسئلة المحتمل طرحها أثناء المقابلة مما سيساعدكِ على الإستعداد قليلاً! بعض هذه الأسئلة قد تبدو بسيطة ولكن يمكن أن تكون خادعة إذا ما طرحت مرة بعد أخرى. لذلك حاولي أن تركزي على ما يقوله القائم بالمقابلة. بعض من الأسئلة قد تكون:
- عنكِ – عن تاريخ ميلادكِ, جنسيتكِ, السجل الجنائي, إلخ.
- عن قصتكِ
- متى غادرتِ بلدكِ المنشأ؟
- لماذا غادرتِ؟
- هل لديك عائلة في بلدكِ المنشأ؟ هل أنت على تواصل معهم؟
- هل زرتِ بلدان أخرى؟ هل حاولتِ طلب اللجوء من إحدى هذه الدول؟
- عن طلب اللجوء الخاص بكِ
- ما هي التهديدات التي تحاولين الهروب منها؟
- من الذي يشعركِ بعدم الآمان؟
- كيف جمعتِ الأدلة والحقائق؟
حاولي الإجابة على كل سؤال بالتفصيل الدقيق, من غير التخمين او المضاربة.
على سبيل المثال, "متى غادرتِ بلدكِ المنشأ؟" إذا كنت تتذكرين التاريخ الدقيق, هذا أمر جيد! ولكن في بعض الأحيان قد لا نستطيع تذكر بعض التواريخ – خاصة إذا لم تحتفظي بملاحظة عن هذه النقطة.
ماذا تفعلي إذا لم تتذكري التاريخ؟ حاولي أن تكوني قريبة للتاريخ المحدد قدر الإمكان – أي شهر؟ أي فصل؟ الصيف الماضي؟ هل كان هناك إحتفال تستطيعين تذكره؟
كوني على إستعداد على الإجابة على نفس الأسئلة أكثر من مرة – لا تفقدي أعصابكِ. حاولي التحلي بالصبر, أطلبي الماء, خذي قسط من الراحة إذا كنت تشعرين بالتعب أكملي المقابلة من جديد.
تذكري: حتى الأسئلة البسيطة قد تشعركِ بالإرتباك عندما تُسأل أكثر من مرة. كوني على إستعداد بأن تفقدي القليل من أعصابكِ.
سلوك: حاولي التمرن على المقابلة أكثر من مرة على الأقل مع المحامي او المساعد القانوني لزيادة ثقتكِ بنفسكِ.
التالي: سوف نتكلم عن قرار طلب اللجوء
ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!
أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)