نوٹ نمبر ١٣: اسائلم کا فیصلہ
ہیلو! ١٥ میں سے ١٣ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے آپ کو ان سوالوں کی مثالیں بتائی تھیں جو آپ سے اسائلم کے انٹرویو میں پوچھے جا سکتے ہیں- اس نوٹ میں، ہم آپ کو سمجھائیں گے کہ اگلا قدم کیا ہے - اسائلم کا فیصلہ- آپ یہ کر سکتے ہیں!
اسائلم کا فیصلہ دراصل آپ کی اسائلم کی درخواست کا نتیجہ ہے -چاہے آپ کو اسائلم ملا ہو یا نہیں-
روایتی طور پہ، امیگریشن آفس آپ کی اسائلم کی درخواست کے بارے میں آپ کو آپ کے اہم انٹرویو کے بعد چھے مہینے کے اندر اندر بتا دیتے ہیں-
لیکن، آفیشلز کو آپ کے حمایتی دستاویز اور شواہد کا تصدیق کرنی ہو تو، اس میں تھوڑا زیادہ وقت لگ سکتا ہے-
آپ کی اسائلم کی درخواست کا نتیجہ ہاں یا نا میں ہوسکتا ہے-
اگر فیصلہ ہاں میں ہے، اس کا مطلب آپ کی اسائلم کی درخواست منظور کر لی گئی ہے - چاہے ایک رفیوجی کی صورت میں یا انسانی ہمدردی کے تحفظ کے تحت-
آپ کس ملک میں درخواست دے رہے ہیں، اس حساب سے آپ کو ایک سے پانچ سال تک کا اسائلم مل سکتا ہے- برطانیہ میں، رفیوجی کا سٹیٹس ٥ سال تک کے لئے رہتا ہے- نیتھر لینڈ میں، آپ کو رفیوجی کی صورت میں ٣ سال رہنے کے بعد مستقل طور کا رہائشی پرمٹ مل سکتا ہے-
کچھ ممالک میں، آپ اپنی رفیوجی کے سٹیٹس ختم ہونے پر، یا جب وہ ختم ہونے کے قریب ہو، آپ رہائش کے پرمٹ کی درخواست دے سکتے ہیں-
رفیوجی کے حقائق بھی ملک بہ ملک مختلف ہوتے ہیں- جہاں کچھ ممالک آپ کو وظیفہ دے سکتے ہیں، کچھ آپ کو کام کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں، کچھ آپ کو کوئی اجازت نہیں دیتے- اس معملے میں وضاحت کے لئے، اپنے وکیل/کیس ورکر سے دوبارہ چیک کرلیں-
لیکن، یہ نہ بھولیں - اگر آپ کی درخواست منظور ہوگئی ہے تو - آپ کامیاب ہوگئے ہیں!
اگر آپ کی اسائلم کی درخواست منظور نہیں ہوئی ہے تو، اپیل کرنے کا طریقہ ہے، جس کے بارے میں ہم اگلے نوٹ میں بات کریں گے-
یاد رکھیں: آپ کی درخواست کا جواب آنے میں کم از کم چھ مہینے لگ سکتے ہیں-
عمل: ان ممالک میں، جہاں آپ نے اسائلم کی درخواست دی ہے، وہاں رفیوجی کے حقائق کے بارے میں دیکھیں-
اس کے بعد: درخواست کے نامنظور ہونے پر اپیل کرنے کے طریقے پہ نظر ڈالیں گے-
اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!
سول میڈیسن ٹیم-
Note 13 - Asylum decision
Hello and welcome to note 13 of 15! In the last note, we showed you examples of questions you might be asked in an asylum interview. In this note, we will explain what the next step is - asylum decision. You can do this!
Asylum decision is basically the outcome of your asylum application - whether you have been granted asylum or not.
Traditionally, the immigration office should inform you about the status of your application within six months of your substantive interview.
But, it could take longer if the officials need to verify your supporting documents and evidence.
The outcome of any asylum application can be YES or NO.
If the decision is yes, it means your asylum request has been granted - either as a refugee or under Humanitarian Protection.
You may be granted asylum for one to five years, depending upon the country you’re applying to. In UK, a refugee status is valid for five years. In Netherlands, you may be given an endless residence permit after living as a refugee for three years.
In some countries, you can also apply for residence permit after your refugee status is over, or nearly over.
Your rights as a refugee also vary from country to country. While some countries may give you an allowance, some may allow you to work, some might not receive any benefits. Please double check with your lawyer/caseworker for more clarity on this.
But, do not forget - If your asylum application is approved - you have succeeded!
If your asylum application has not been approved, there is a way to appeal, which we will discuss in the next lesson.
REMEMBER: It can take a minimum of six months to get a response on your application.
ACTION: Look up your rights as a refugee in the country you have applied for asylum.
NEXT: Let’s look at appealing after receiving a rejection.
And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!
The Soul Medicine team.
الملاحظة رقم 13 – قرار اللجوء
أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في الملاحظة الثالثة عشر من خمسة عشر ملاحظات! في الملاحظة السابقة لقد عرضنا عليكِ بعض الأسئلة التي قد تُسأل في المقابلة. في هذه الملاحظة سوف نتكلم عن ما هي الخطوة التالية – قرار اللجوء. تستطيعين فعل ذلك.
قرار اللجوء هو بكل بساطة عبارة عن نتيجة طلب اللجوء الخاص بكِ – فيما إذا كان طلبك قد نجح أم لا.
تقليدياً, مكتب الهجرة سوف يقيمون بإعلامكِ على وضع طلب اللجوء خلال ستة أشهر من إتمام المقابلة الموضوعية.
ولكن قد يأخذ القرار وقت أطول إذا كانت السلطات بحاجة إلى التأكد من الوثائق والمستندات التي قدمتها.
نتيجة طلب اللجوء قد يكون بالقبول أو الرفض.
إن كانت النتيجة بالقبول , هذا يعني انكِ قد حصلتِ على طلب اللجوء – إما كلاجئة أو تحت بند الحماية الإنسانية.
قد يتم منحكِ اللجوء من سنة لخمس سنوات , حسب البلد الذي تقدمتِ فيه للجوء. في المملكة المتحدة , صفة اللاجئ تُمنح لمدة خمس سنوات. في هولندا , قد يتم منحكِ بإقامة دائمة بعد العيش كلاجئة لمدة ثلاث سنوات.
في بعض الدول, يمكنكِ التقدم لطلب الإقامة الدائمة بعد إنتهاء مدة طلب اللجوء أو قبل إنتهاء المدة بقليل.
حقوقكِ كلاجئة تختلف من بلد إلى آخر. في حين بعض البلدان قد تمنحكِ بدل مالي, البعض قد يمنحكِ حق العمل وبعض الدول قد لا تقدم المعونات على الإطلاق. لذلك حاولي التأكد من هذه المعلومات من المحامي أو المساعد القانوني.
ولكن لا تنسي – إذا تم قبول طلب اللجوء – هذا يعني أنه قد نجحتِ.
إذا لم يتم منحكِ اللجوء, هناك طرق للاستئناف التي سوف نتحدث عنها في الملاحظة التالية.
تذكري: قد تحتاجين للإنتظار لمدة ستة أشهر على الأقل للحصول على رد على طلب اللجوء.
سلوك: حاولي أن تعرفي حقوقكِ كلاجئة في البلد الذي تقدمتِ فيه للحماية.
التالي: سوف نتكلم عن كيفية الإستئناف بعد رفض طلب اللجوء.
ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!
أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)