نوٹ نمبر ١٥: اس راہ کا خلاصہ
ہیلو! اس راہ کے آخری نوٹ میں خوش آمدید! بہت خوب، آپ اس راہ میں تمام نوٹس سے گزر چک ہیں- پچھلے نوٹ میں، ہم نے نامنظور ہوئی درخواست کے خلاف اپیل کرنے کے بارے میں بات کی تھی- اس نوٹ میں، ہم اس راہ کا خلاصہ کریں گے! آپ نے یہ کرلیا!
ہم نے اس راہ سے کیا سیکھا؟
استنبول کنونشن کے تحت، آپ چند ممالک میں جنسی بنیاد پہ اسائلم کے لئے درخواست کرنے کے قابل ہیں- پہلا قدم ہے کہ آپ اپنے کیس کو سمجھیں اور اس میں سرگرم حصّہ لیں، چاہے آپ کے پاس قانونی نمائندگی ہو
اگر آپ وکیل نہیں رکھ سکتے، تو آپ قانونی مدد مانگ سکتے ہیں - مفت گورنمٹ کی طرف سے فنڈڈ قانونی نمائندگی- لیکن، کچھ ممالک میں قانونی امداد کے لئے فنڈز کاٹے جا رہے ہیں اس لئے اسے حاصل کرنا تھوڑا مشکل ہوسکتا ہے- آپ بین الاقوامی رفیوجی حقائق کی لسٹ میں موجود پرو بونو/ بلا معاوضہ کام کرنے والے وکلاء کو ڈھونڈھیں جو کہ ممالک کہ حساب سے چھانٹے گئے ہیں- آپ انہیں یہاں دیکھ سکتے ہیں: http://www.refugeelegalaidinformation.org/refugee-resources
اس کا اگلا قدم یہ ہے کہ آپ اپنے اسائلم کی درخواست کو سپورٹ کرنے کے لئے آپ کو شواہد اکھٹا کرنے ہوں گے- ایسے بہت سے شواہد ہیں جنہیں آپ استعمال کر سکتے ہیں – آپ کے پاس جتنے شواہد ہوں گے، آپ کا کیس اتنا مضبوط ہو گا- اپنے تمام شواہد اپنے وکیل/کیس ورکر سے چیک کروائیں-
اپنی فائل میں ایک تفصیلی گواہی بھی لگائیں جس میں آپ کی اسائلم کی ضرورت اور آپ کن حالات سے گزرے ہیں، اس کا ذکر ہو- اس گواہی کو پڑھیں تا کہ ان انٹرویو میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے سکیں-
پہلا انٹرویو وہ اسکریننگ انٹرویو ہوتا ہے جس میں امیگریشن کے افسران آپ کی اسائلم کی ضرورت کا تعین لگائیں گے- اس کے بعد، آپ کو دوسرے انٹرویو میں بلایا جائے گا- اسکریننگ انٹرویو کے بعد، اسائلم کے اہم انٹرویو میں کئی ہفتے، مہینے اور یہاں تک کہ ایک سال بھی لگ سکتا ہے-
اہم انٹرویو وہ ہے جس میں امیگریشن کے افسران اس بات کا تعین لگائیں گے کہ آپ کی درخواست سچی ہے یا جھوٹی- آپ کے بڑے انٹرویو کے چھے مہینوں کے اندر اندر آپ کی درخواست کا فیصلہ آپ کو بھیج دیا جائے گا-
اگر آپ کی درخواست منظور ہو گئی، تو یا تو ایک رفیوجی کی صورت میں یا انسانی ہمدردی کے تحفظ کے تحت آپ کو اسائلم مل جائے گا- ہر ملک میں رفیوجی کے لئے مختلف قانون ہوتے ہیں- اگر آپ کی درخواست نامنظور کر دی گئی، تو آپ بڑے کورٹ میں اپیل کر سکتے ہیں-
اسائلم کے طریقہ کار لمبے، پریشان کن اور تھکا دینے والے ہوسکتے ہیں- آپ کو دھیان اس بات کا رکھنا ہے کہ آپ مدد حاصل کریں-
یاد رکھیں: انٹرویو میں آپ اطمینان سے رہیں، اور تمام سوالات کا جواب دیں اور آپ کے پاس اپنی درخواست کی حمایت میں سچے شواہد ہوں-
مبارک ہو! آپ نے اس راہ کو مکمل کر لیا ہے- حالانکہ ہم پروفیشنل قانونی مدد کی جگہ نہیں لے سکتے، ہم امید رکھتے ہیں کہ ہم نے اسائلم کے طریقے کو آپ کے لئے آسان کر دیا ہے-
اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!
سول میڈیسن ٹیم-
Note 15 - Course summary
Hello and welcome to the last note of this course! Good job on going through all the notes in this course. In the last note, we talked about appealing an application rejection. In this lesson, we will summarise this course for you! You did it!
What did we learn in this course?
As per the Istanbul Convention, you are eligible to apply for gender based asylum in several countries. The first step is to understand your case and take an active part in it, even if you have legal representation.
If you can’t afford a lawyer, you can seek legal aid - free government-funded legal representation. But, funds to legal aid is being cut in several countries so it might be a bit difficult. You can look up pro bono lawyers on the International Refugee Rights Initiative list filtered by country here http://www.refugeelegalaidinformation.org/refugee-resources
The next step is to collect and present evidence to support your asylum claim. There are many types of evidence that you can use - the more you have, the stronger your case will be. Run all your evidence by your lawyer/caseworker.
Attach a detailed testimony for your file that outlines your need for asylum and what you’ve been through. Read this testimony so that you can answer questions during your interviews.
The first interview is the screening interview where immigration officials will determine the need for your asylum. Next, you will be called in for a second interview - the asylum substantive interview that can take a few weeks, months or even up to a year after your screening interview.
The substantive interview is where immigration officials will determine whether your application is true or false. Within six months of your substantive interview, decision on your application will be sent to you.
If your application is processed, you will either be granted a refugee status or Humanitarian Protection. Every country has different rules for refugees. In case your application is denied, you can appeal at a higher court.
Asylum processes can be long, stressful and tedious. The key is to make sure you are okay with seeking help.
REMEMBER: Stay calm through your interviews, answer all questions and have truthful evidence supporting your application.
Congratulations on finishing this course! While we cannot replace professional legal help, we hope we were able to simplify the process of asylum process for you.
And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!
Your friends at Soul Medicine.
الملاحظة رقم 15 – ملخص.
أهلاً بكِ يا عزيزتي في اخر ملاحظة لنا في هذا المسار ! أحسنتي جداً على قراءة كل الملاحظات في هذا المسار. في آخر ملاحظة لنا لقد تحدثنا عن الاستئناف ضد قرار الرفض. في هذه الملاحظة, سوف نلخص هذا المسار لكِ. لقد فعلتها!
ماذا تعلمنا في هذا المسار؟
حسب إتفاقية إسطنبول, لكِ الحق في التقدم على الحماية واللجوء القائم ضد العنف الجنسي في عدة من الدول. أول خطوة تكمن في فهم قضيتكِ وأخذ دور فعال فيها, حتى لو كان لديك مستشار قانوني.
إذا كنت لا تستطيعين تحمل نفقات المحامي, بأمكانكِ الاستعانة بالمساعدة القانونية المجانية المتوفرة من الحكومة. ولكن بسبب قرار الحكومة في التقليل من المساعدات المالية لهذه المنظمات في عدد من البلدان, قد يكون من الصعب الحصول على المساعدة القانونية. بإمكانكِ الاستعانة بمحامين يقدمون إستشارات مجانية بزيارة موقع المبادرة الحقوقية لحماية اللاجئين على الرابط التالي: http://www.refugeelegalaidinformation.org/refugee-resources
الخطوة التالية هي جمع وتقديم الأدلة لدعم قضية اللجوء. هناك العديد من أنواع الأدلة التي تستطيعين تقديمها – كلما كان لديك الكثير من الأدلة, كلما كانت قضيتكِ أقوى. حاولي بأن تدعي المحامي او المساعد القانوني بان يلقوا نظرة على هذه الأدلة.
ارفقي شهادة مفصلة عن ملفكِ التي تشرح حاجتكِ للجوء وما مررتِ به.
المقابلة الأولية هي مقابلة الفحص حيث يقوم المسؤولون بتحديد حاجتكِ للجوء. بعد ذلك سوف تُدعي لمقابلة ثانية – المقابلة الموضوعية التي قد تأخذ بضعة أسابيع, أشهر, او حتى سنة كاملة بعد المقابلة الأولية.
المقابلة الموضوعية هي عندما تحدد السلطات ما إذا كان طلبكِ صحيح أو كاذب. خلال ستة أشهر من المقابلة الموضوعية, سوف يرسل القرار لكِ المتعلق بقضيتكِ.
إذا تمت الموافقة على قرار منحكِ اللجوء وسوف تمنحكِ السلطات إما صفة اللجوء أو الحماية الإنسانية. إن قوانين اللجوء في كل بلد مختلفة عن البلد الآخر. في حال تم رفض طلبكِ, بإمكانكِ الإستئناف في المحكمة العليا.
إن عملية طلب اللجوء قد تكون طويلة, مليئة بالتوتر والهلع. لذلك يجب عليكِ التأكد من أنكِ مرتاحة لطلب المساعدة.
تذكري: حاولي البقاء هادئة خلال المقابلة, أجيبي على جميع الأسئلة بكامل الصدق وقدمي الأدلة والوثائق الصحيحة.
ألف مبروك لقدرتكِ الوصول إلى نهاية هذا المسار! بينما نحن لا نستطيع ان نكون بديل عن المساعدة القانونية المهنية, نحن نتمنى بأنه كان لدينا القدرة على توضيح وتبسيط إجراءات التقدم لطلب اللجوء.
ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!
أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)