نوٹ نمبر ٣ - آپ کا لیگل کیس : وکلاء
ہیلو! ١٥ میں سے ٣ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں ہم نے جانا کہ جنسی بنیاد پہ اسائلم کے لئے کیا کوالیفائی کرتا ہے- اس نوٹ میں، آپ مختلف قسم کی قانونی رہنمائی کے بارے میں جانیں گے اور کیسے وہ آپ کا قانونی کیس بنانے اور پیش کرنے میں مدد کر سکتے ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!
وکیل: یہ ٹرم "وکیل" ہر اس کے لئے استعمال ہو سکتی ہے جو آپ کو قانونی مشاورت دینے کے لئے کوالیفائی کرتا ہو، جس میں کیس ورکر، سالیسٹر یا بیرسٹر بھی شامل ہو سکتے ہیں-
کیس ورکر: آپ کا وکیل ایک کیس ورکر ہوسکتا ہے- ضروری نہیں کہ انہوں نے سالیسٹر کے لئے کوالیفائی کر لیا ہو، لیکن اس کے پاس امیگریشن کیس ورکر کے طور پہ کام کرنے کی صلاحیت ہے اور اس لئے ان کو اسائلم، امیگریشن اور انسانی حقوق کے قانون کے جائز حصّوں کے بارے میں قانونی نصیحت دینے کی اجازت ہے-
سالیسٹر: برطانیہ میں، ایک سالیسٹر وہ وکیل ہوتا ہے جو راویتی طور پہ ہر قانونی معاملے سے نپٹتا ہے جس میں کورٹ میں قانونی کاروائی بھی شامل ہے- امیگریشن/اسائلم کے کیسز میں، اکثر ایک بیرسٹر ہی ہے جو کیس کو اعلیٰ عدالتوں میں لے جاتا ہے، یا پھر وہ جو آپ کو عدالتی نظرثانی کی صورت میں کورٹ میں آپ کی نمائندگی کرے گا-
بیرسٹر: برطانیہ میں، بیرسٹر ایک ماہر قانونی مشیر اور عدالتی وکیل ہوتے ہیں- انگلینڈ اور ویلز میں، ہوسکتا ہے کہ آپ کی امیگریشن ٹربیونل میں ایک بیرسٹر آپ کی نمائندگی کرے، اور اگر آپ کا کیس اعلیٰ عدالتوں چلا جاتا ہے تو، اکثر آپ کے سپورٹ میں ایک بریسٹر ہی کورٹ میں اپ کی نمائندگی کر رہے ہوتے ہیں- اسکاٹ لینڈ میں، ایک وکیل جو اعلیٰ عدالتوں میں آپ کی نمائندگی کرتے ہیں، وہ وکیل کہلاتے ہیں-
کچھ ممالک میں سالیسٹر اور بیرسٹر ایک ہی ہوتے ہیں-
وکیل کیسے ڈھونڈا جائے؟
بہت سے ممالک میں وکیلوں کا ڈیٹا بیس ہوتا ہے جس میں سے آپ دیکھ سکتے ہیں- گوگل یا یاہو یا بِنگ جیسے سرچ انجن پہ جا کہ اسائلم نیشن کے قانونی ڈیٹا بیس پہ سرچ کریں- لیگل اِشو میں "امیگریشن اور ملک بدلنے" کو چنیں، اور پھر اپنی لوکیشن ڈالیں- آپ اپنی سرچ کے جوابات کو مزید چھانٹ سکتے ہیں کہ وہ دکھائیں جن میں قانونی ایڈ کی سہولیات موجود ہیں ("جو قانونی ایڈ قبول کرتے ہوں") اور جن کے پاس آپ کے کیس کی اقسام موجود ہوں (اسائلم، امیگریشن وغیرہ)- کچھ ممالک جیسا کہ برطانیہ آپ کو ان وکیلوں کی لسٹ بھیج دیں گے جو آپ کا ساتھ دے سکتے ہوں گے یا آپ کے کیس پر مفت میں یا کم سے کم قیمت پہ کام کر سکتے ہوں-
ابھی کے لئے، قانونی نمائندگی کے تعریفوں اور وضاحتوں کو پڑھیں جو آپ کے کیس سے تعلق رکھتے ہوں اور اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ انہیں سمجھ سکیں- اس سے آپ کو اپنے قانونی نمائدے سے بات چیت کرنے میں مدد ملے گی-
یاد رکھیں: قانونی نمائندگی کرنے والوں کی کئی اقسام ہیں، اور ہو سکتا ہے آپ کو ان میں سے ایک سے زیادہ سے بات کرنی پڑے-
عمل: تمام قانونی تعریفوں اور وضاحتوں کو پڑھیں اور یقین دہانی کرائیں کہ آپ کو یہ سمجھ آ رہے ہیں-
اس کے بعد: ہم قانونی امداد پر تفصیل سے نظر ڈالیں گے، اور بات کریں گے کہ یہ کیسے آپ کی مدد کر سکتے ہیں-
اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!
سول میڈیسن ٹیم-
Note 3 - Your legal case: Lawyer
Hello and welcome to note 3 of 15! In the last note you learned about what qualifies for gender based asylum. In this note, you’re going to learn about different types of legal representation and how they can help you build and present your legal case. You can do this!
LAWYERS: The term “lawyer” can be used for anyone qualified to give legal advice, which could include a caseworker, solicitor or barrister.
CASEWORKERS: Your lawyer may be a caseworker. They will not necessarily have qualified as a solicitor, but will have qualified as an immigration caseworker and so are permitted to give legal advice on asylum, immigration and relevant areas of human rights law.
SOLICITORS: In the UK, a solicitor is a lawyer who traditionally deals with any legal matter including conducting proceedings in court. In immigration/asylum cases, it is normally a barrister who will take a case to the higher courts, or who will represent you in court in the case of a judicial review.
BARRISTERS: In UK, barristers are specialist legal advisers and courtroom advocates. In England and Wales, you may be represented by a barrister at the immigration tribunal, and if your case goes to the higher courts, it will usually be a barrister speaking in court in support of your case. In Scotland, the lawyer who represents you at higher courts is called an advocate.
In some countries, solicitors and barristers are the same.
How to find a lawyer?
Many countries have a database of lawyers you can look through. Check for your asylum nation’s law database on a search engine like Google or Yahoo or Bing. Choose "immigration and changing countries" under Legal Issue, then put in your location. You can refine the search results to show those that have legal aid services ("accepts legal aid") and the type of case your have (asylum, immigration etc). Some countries like the UK will send you a list of lawyers who can support you and work your case for free or minimum cost.
For now, read through the definitions of legal representation that may be relevant to your case and make sure you understand them. This will help you to communicate with your legal representative about your case.
REMEMBER: There are multiple types of legal representation, and you may need to speak to more than one of them.
ACTION: Read the definitions and make sure you understand them.
NEXT: We look at legal aid in detail, and discuss how it may help you.
And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!
The Soul Medicine team
ملاحظة رقم 3 – القضية القانونية الخاصة بكِ: المحامون
أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في الملاحظة رقم ثلاثة من خمسة عشر ملاحظات! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن المؤهلات التي تخولكِ لطلب الحماية بسبب العنف القائم على الجنس. في هذه الملاحظة سوف تتعلمين عن أنواع مختلفة من التمثيل القانوني وكيف يستطيعون مساعدتكِ لبناء وتقديم قضيتكِ القانونية. هيا بإمكاننا القيام بذلك!
المحامون: إن مصطلح "المحامي" يمكن إستعماله لأي فرد مؤهل لإعطائكِ النصيحة القانونية , وقد يتضمن عامل إجتماعي أو محامي.
عامل إجتماعي: أن المحامي الخاص بكِ قد يكون عامل إجتماعي. قد لا يكونو بالضرورة مؤهلين ليكونو محامين , ولكنهم مؤهلين لكي يكونو بصفة عامل إجتماعي خاص بالهجرة ولديهم الحق بإعطاء النصائح القانونية الخاصة بطلبات الهجرة واللجوء او اي مسائل تتعلق بحقوق الإنسان.
المحامي: في المملكة المتحدة, المحامي هو عادة ما يتعامل مع المسائل القانونية التي تتعلق بالإجراءات في المحكمة. في قضايا الهجرة واللجوء, فإنه المحامي الذي مؤهل لأخذ القضايا للمحاكم العليا سوف يتولون هذه القضايا او من سوف يمثلكِ في المحكمة في حالة وجود مراجعة قضائية.
الباريستا: الباريستا في المملكة المتحدة هو شخص اختصاصي في النصائح القانونية الدفاع في المحاكم. في انجلترا ويلز الباريستا قد يتولون قضيتكِ في محكمة الهجرة أو إذا تحولت قضيتكِ إلى المحكمة العليا, فإن الباريستا سوف يتحدث بالنيابة عنكِ في المحكمة العليا. في أسكتلندا, المحامي الذي يمثلكِ في المحاكم العليا يسمى بمحامي الدفاع
في بعض الدول, المحامين و الباريستا هم على حد سواء.
كيف تجدين محامي؟
العديد من الدول لديها لائحة من البيانات بأسماء عن المحامين التي تستطيعين البحث عنها. استعيني بمحرك البحث جوجل او ياهو او بينغ للتحقق من قوانين اللجوء في البلد التي تريدين تقديم طلب اللجوء بها. إختاري "الهجرة وتغيير مكان الإقامة" تحت قائمة المشاكل القانونية , ومن ثم إختاري موقعك. بإمكانكِ تصفية نتائج البحث لعرض النتائج المخصصة بالنصائح القانونية فقط (التي تقبل المساعدة القانونية) ونوع القضية التي لديكِ (لجوء او هجرة إلخ). بعض الدول مثل المملكة المتحدة سوف ترسل لكِ لائحة بأسماء المحامين الذين لديهم القدرة على مساعدتكِ والعمل على قضيتكِ مقابل أجرٍ بسيط أو بالمجان.
في الوقت الحالي, حاولي القراءة عن مختلف أنواع الممثلين القانونيين الذين ذو صلة بقضيتكِ لكي تحاولي فهم ما دورهم وكيف يمكنهم المساعدة. إن هذا سوف يساعدكِ على التواصل بشكل سهل مع الممثل القانوني الذي يتابع قضيتكِ.
تذكري: إن هناك عدة أنواع من الممثليين القانونين , ومن المرجح أن تحتاجي إلى التكلم مع أكثر من ممثل قانوني.
سلوك: إقرائي التعاريف وتأكدي أنك فهمتها بشكل جيد.
التالي: سوف نتكلم عن المساعدة القانونية بشكل مفصل وعن كيف سوف تكون لكِ بالعون.
ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!
أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)